ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤
1️⃣ 26ویں ترمیم کا خاتمہ 2️⃣ جمہوریت اور آئین کی بحالی 3️⃣ مینڈیٹ کی واپسی 4️⃣ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
آواز بلند کریں اور جمہوریت کا ساتھ دیں!
1️⃣ 26ویں ترمیم کا خاتمہ 2️⃣ جمہوریت اور آئین کی بحالی 3️⃣ مینڈیٹ کی واپسی 4️⃣ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
آواز بلند کریں اور جمہوریت کا ساتھ دیں!