#technology#bluesky
#technology#bluesky
لیکن Crypto Currency کیا ہے کیسے کام کرتی ہے یہ بہت کم لوگوں کو پتا ہے۔
یہاں کرپٹو کرنسی سے متعلق مکمل گائیڈ ہے ۔ جس کے زریعے آپ بھی کرپٹو سے پیسے کماسکتے ہیں۔
صرف تعیلمی مقاصد کیلئے تھریڈ 🧵
#crypto

Bitcoin (BTC)
دنیا کی پہلی اور سب سے مشہور کرپٹو کرنسی۔
Ethereum (ETH)
سمارٹ کانٹریکٹ کے لیے استعمال ہونے والی بلاک چین۔
Binance Coin (BNB)
Binance ایکسچینج کا نیٹو کرپٹو ٹوکن۔
Tether (USDT)
ایک Stablecoin، جو امریکی ڈالر کی قیمت کے برابر ہوتی ہے۔

بلاک چین (Blockchain)
کرپٹو کرنسی بلاک چین پر مبنی ہوتی ہے۔ بلاک چین ایک ڈیجیٹل لیجر ہے جو ہر لین دین کو ریکارڈ کرتا ہے۔ یہ لیجر تمام صارفین میں تقسیم ہوتا ہے اور اسے ہیک کرنا تقریباً ناممکن ہے۔
ٹرانزیکشن کی درخواست: صارف کسی دوسرے کو کرپٹو بھیجنے کی درخواست کرتا ہے۔

ڈی سینٹرلائزڈ: کسی ایک مرکزی ادارے کے کنٹرول میں نہیں ہوتی (جیسے بینک)۔
بلاک چین ٹیکنالوجی: یہ ٹیکنالوجی تمام لین دین کو شفاف اور محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
کرپٹوگرافی: ڈیٹا کو خفیہ رکھنے اور دھوکہ دہی سے بچانے کے لیے

کرپٹو کرنسی ایک ڈیجیٹل یا ورچوئل کرنسی ہے جو کرپٹوگرافی کے اصولوں پر کام کرتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ کسی حکومت یا سینٹرل بینک کے کنٹرول میں نہیں ہوتی۔ کرپٹو کرنسی کا مقصد مالیاتی لین دین کو تیز، محفوظ، اور غیر مرکزی بنانا ہے۔
۔

Share with your dears.