banner
nasurullahbugti1.bsky.social
@nasurullahbugti1.bsky.social
Nationalist
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی طرف سے نصیرآباد ڈیرہ مراد جمالی میں لگائے گئے بک اسٹال پر پولیس کا دھاوا ۔ اسٹوڈنٹس کو بک اسٹال بند کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ اور اسٹوڈنٹس کی پروفائلنگ اور کئی طریقے سے حراساں کررہے ہیں.
January 9, 2025 at 3:29 AM