ابھی ایک دوست کا فون آیا کہ وہ ایف ایٹ مرکز میں کھانا لینے گیا تھا وہاں پولیس ہر ہوٹل پر چھاپہ مار رہی ہے

سی پیک روڈ پر قافلے پر بدترین شیلنگ کی گئی ہے اُن کے پاس پانی ختم ہوگیا تراپ کے قریب جو آبادیاں ہیں وہ فوراً قافلے والوں کیلئے پانی پہنچائیں۔
اِس پیغام کو زیادہ سے شیئر کریں آگے

یہ بیشرم ہیں
پاکستان سب کا ہے خیبر پختونخواہ پنجاب سندھ بلوچستان آزاد کشمیر گلگت بلتستان سب کا
لعنت ہے ایسا کہنے کہلوانے سوچنے والوں پر
#finelcall

جو بھی ایسی پریس ریلیز کا رہا ہے شہزادہ ہے وہ

خان کا جواب:
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
خان کا جواب:
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
عمران تو ہو گا
عمران تو ہو گا
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم

ہمارا احتجاج آن ہے نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا نہ اب کرینگے اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد