میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
May you be blessed with peace and endless blessings.

اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔

Ik' friend Cheeko bhai is on the stage.
Ik' friend Cheeko bhai is on the stage.
عمران خان کے لوگ اپنے لیڈر کے لیے نکل ائے ہیں۔

جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔
ہزارہ ڈویژن کے اضلاع، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔
پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹروے پر ہے۔

ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
#call
بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر شہریوں کا بہت بڑا قافلہ ڈی چوک کیلئے روانہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور قافلے میں شامل بانی چیئرمین عمران خان کے اہلِ خانہ محترمہ بشریٰ بی بی بھی احتجاج میں شریک ملک بھر سے قافلے طے شدہ پروگرام کے تحت پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچیں گے