Naseem Bin Aziz
banner
naseembinaziz.bsky.social
Naseem Bin Aziz
@naseembinaziz.bsky.social
امن کے نام پر جنگ لڑوائی گئ ہم سے۔
Pinned
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلئے ہوتے ہیں
‏ غلاموں کے لئے بندوق ، فوج اور مذہب ہوتا ہے!!

‏ کامریڈ چی گویرا
November 18, 2024 at 1:33 PM
کوئی عمران خان کا سپاہی خود کو بتا کر کوئی نواز شریف کا لیگی بتا کر نئے پلیٹ فارم پر فالورز بٹورنے کے چکر میں ہے جبکہ خود کچھ نہیں😂😂😂
November 18, 2024 at 11:24 AM
حسین حقانی لکھتے ہیں
پاکستان سٹیز پڑھ کر سوشل میڈیا کے ذریعہ سیاست سیکھنے والوں کا المیہ یہ ہے کہ انہیں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا علم ہی نہیں ہے۔ چور ڈاکو کے بیانیہ سے نکلیں تو جمہوریت اور آئینی حکمرانی کے لئے حسین سہروردی، باچہ خان، ولی خان، نوابزادہ نصراللہ کی قید اور قربانیوں کا پتہ چلے۔
November 18, 2024 at 11:01 AM
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلئے ہوتے ہیں
‏ غلاموں کے لئے بندوق ، فوج اور مذہب ہوتا ہے!!

‏ کامریڈ چی گویرا
November 18, 2024 at 10:15 AM