naseem0048.bsky.social
@naseem0048.bsky.social
Reposted
😅😅
December 7, 2024 at 8:41 AM
Reposted
‏آزاد کشمیر میں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔
‏میڈیا کی کوریج روک دیا گیا ہے۔
Copied.
December 7, 2024 at 8:46 AM
Reposted
December 7, 2024 at 10:53 AM
Reposted
December 7, 2024 at 9:45 AM
Reposted
December 6, 2024 at 2:25 PM
Reposted
فرعون ڈائنسٹی میں سب سے کمینہ اور کالا فرعون۔
December 7, 2024 at 5:29 PM
Reposted
مایوس نہ ہونا عوام ہمیشہ کامیاب ہوتی ہے اور ظالموں کو شکست ہو کر رہے گی
December 7, 2024 at 5:44 PM
Reposted
بہادر قوم، کشمیری قوم۔ ‏
👇
آزاد کشمیر کے شہریوں کی بڑی جیت
‏صدر کا آرڈنینس واپس لینے اور تمام گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم
December 7, 2024 at 5:50 PM
Reposted
حکمرانوں کی طرف سے جھوٹے الزامات اور دھمکیاں مجھ جیسے صحافیوں کیلئے کوئی نئی بات نہیں۔ ہر حکمران صحافیوں اور دانشوروں کو اپنا ہم نوا بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ جب کوئی صحافی لالچ اور پیار و محبت سے نہ مانے تو پھر اس کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے
jang.com.pk/news/1417651
ٹائیگرز کی گندگی
حکمرانوں کی طرف سے جھوٹے الزامات اور دھمکیاں مجھ...
jang.com.pk
December 7, 2024 at 5:59 PM
Reposted
‏کشمیر میں صرف دو لڑکوں کو پولیس نے اٹھایا
‏پورا کشمیر باہر نکلا اور انکی رہائی کے بغیر گھر نہیں گیا
‏یہاں سرِعام فائرنگ کر کے بندے مار دیئے اور لوگ جا کر گھروں میں گھس کر دھمکیاں سنانے کیلئے رہ گئے

‏اپنے حق کیلئے احتجاج کا طریقہ کشمیر سے سیکھو
December 7, 2024 at 5:59 PM