Naseeb Ullah
banner
naseebullahgill.bsky.social
Naseeb Ullah
@naseebullahgill.bsky.social
I will tell you when You Contact me
He is calling you!

Time to reach Islamabad!
#FinalCall
#imrankhan
#Pti
November 24, 2024 at 6:01 AM
سب سے زیادہ اخراجات سیکیورٹی پرلیکن محفوظ کوئی نہیں!
پارہ چنار لہو لہو💔
#Parachinar #پارہ چنار
November 21, 2024 at 7:27 PM
‏عمران خان پر اب کوئی ایسا مقدمہ باقی نہیں جس میں اُن کی ضمانت یا بریت نہ ہو چکی ہو اس لیے امید ہے کہ عمران خان جلد باہر آ جائیں گے، بیرسٹر سلمان صفدر
November 21, 2024 at 10:32 AM
کون ہے یہ۔ ؟ یہ ہوتا کون ؟

مذاکرات ایسے شخص سے ہوں گے جو اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں میں ہے، محسن نقوی ہو یا کوئی اور سنجیدہ شخص ہونا چاہیے، حکومت سنجیدہ نظر آئی تو احتجاج ختم کریں گے۔ بیرسٹر سیف
November 21, 2024 at 7:19 AM
نکلو اپنے آج اپنے مستقبل کی خاطر ✌️⁧‫#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان‬⁩
November 19, 2024 at 5:59 PM