naqsh.bsky.social
@naqsh.bsky.social
24 نومبر
کپتان کی آواز
حقیقی آزادی کی جنگ
November 23, 2024 at 12:53 AM
یہ ملک ہمارا ہے
اور ہم اس کے مالک ہیں
November 22, 2024 at 10:54 PM
کیسے کیسے نمونے مسلط کردئے ہیں
November 21, 2024 at 9:06 PM
اللّہ ہمارے پاکستان کے کپتان کی حفاظت کرے اور ہمیشہ کی طرح جیت کپتان کی ہو جیت پاکستانی عوام کی ہو اور یہ جنگ حقیقی آزادی کی جنگ کے
November 21, 2024 at 9:05 PM
مُلایت اُس ملک کا سب سے بڑا ناسور ہے
مفتی تقی عثمانی نے سابقہ ایم کیو ایم سیکٹر انچارج اور موجودگی گورنر کامران ٹیسوری کو حضرت عمر بن خطاب سے ملا دیا۔
حضرت عمر فاروق راتوں کو اٹھ کر گلیوں میں چکر لگا کر دیکھا کرتے تھے کون کس حالت میں ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حضرت عمر کی روایت کو زندہ کیا ہے۔
November 20, 2024 at 9:24 AM
آہ ٹھنڈ کہاں رہ گئیں
November 19, 2024 at 1:01 PM
نکلو پاکستان کی خاطر اپنے کپتان کے خاطر
November 18, 2024 at 10:29 PM
مملکت خداداد پاکستان کی عدلیہ کا حال
November 17, 2024 at 7:53 PM
اگر یہ نا دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا
ایڈیٹڈ ویڈیو
November 16, 2024 at 9:35 AM