پی ٹی آئی کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے

افغانستان کا دورہ اس کا شاہد ہے کہ مولانا صاحب نے تمام معاملات طے کر دیے تھے یہاں آ کر اپنی اسٹیبلیشمنٹ نے سب کچھ کا بیڑہ غرق کر دیا

کیونکہ اس حالات کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں باقی مولانا صاحب کے پاس کوئی عہدہ و منصب نہیں ہے

باقی سب چلتا رہے گا بس اس کو اتنا بتا دیا جائے کہ واپسی کا کرایہ ساتھ لیکر جانا کفن کے جیب پچھلی بار بھی بڑی مشکل سے 12 اضلاع سے ہوتا ہوا کے پی کے اسمبلی پہنچا تھا

بھونکیاں مارنے کے اعتبار سے گنڈا پور کا کوئی ثانی نہیں ہے