Naqash Khan
banner
naqashkhan.bsky.social
Naqash Khan
@naqashkhan.bsky.social
اچھا بھائی پہلے مولوی عوام کے پیچھے پڑے ہوئے تھے کہ سعودیہ والا نظام یہاں لے کر آو عوام ان سے کنی کتراتی تھی اب عوام چاہتی ہے سعودیہ والا نظام لے کر آو تو مولوی کنی کترا رہے ہیں۔۔۔🤔🤫
November 22, 2024 at 1:40 AM
صحیح بات ہے سچ میں جب میں نے پہلی دفعہ دیکھا تو مجھے مرزا پور سیزن میں دی گئی گالی یاد آگئی ہے جس میں وہ چاچا جی کو کچھ فرما رہے تھے
بلو سکائ والے اگر راۓ مانگ لیتے تو ہم اُنہیں ہینڈل کے ساتھ “bsky” کبھی استعمال کرنے کا مشورہ نہ دیتے 😡
November 18, 2024 at 6:36 AM
فتوی کے بعد وی پی این کام کرنا بند ہوگیا ہے میرے پاس۔۔۔ یہ ہمیں شریعت کا پابند کر کے ہی رہے گے
November 18, 2024 at 3:01 AM
السلام علیکم
November 18, 2024 at 2:52 AM