nak10.bsky.social
@nak10.bsky.social
Reposted
پاپولسٹ سیاستدان کیسے دنیا کا بیڑہ غرق کر رہے ٹرمپ کے ساتھ ایک سابق صدر کینڈی کا قریبی رشتہ دار ہے اسے ٹرمپ نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ بنایا اور یہ بیٹھا میکڈونلڈ کھا رہا اور کوک پی رہا جو انتہائی غیر صحت مند کھانے اور اس پر اب امریکہ میں بہت تنقید بھی ہو رہی اور سب سخت حیران بھی ہیں
November 19, 2024 at 5:09 AM
Reposted
‏کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے
November 19, 2024 at 5:23 AM
Reposted
پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے

‏⬅️ عام بس (50 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 50 = 200 بسیں

‏⬅️ منی بس (25 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 25 = 400 بسیں

‏⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 60 = 167 بسیں

‏200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔
November 19, 2024 at 6:19 AM
Reposted
سنا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این پر چلا گیا ہے، پاکستان میں صرف ٹک ٹاک کی اجازت ہے کیونکہ وہ حکمرانوں کا پسندیدہ ہے
November 19, 2024 at 6:56 AM
Reposted
🚨🚨اہم ترین
آرمی چیف نے عمران نیازی سے رابطہ کی کوشش پھر مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے
November 19, 2024 at 7:57 AM
Reposted
Japan's attempts to improve its English language education are going...well, not great. The country now ranks 92nd out of 116 countries where English isn't the native language - its lowest ranking ever despite recent attempts at reform.
November 19, 2024 at 1:04 AM