najeebkhana.bsky.social
@najeebkhana.bsky.social
Reposted
ہم ایسی حکومت پر لعنت بیجھتے ہیں جنہوں نے مطیع اللہ جان پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا
شہباز شریف تو ایک بے اختیار انسان ہے وہ تو وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کر رہا ہے
اسد طور اور ایمان مزاری
November 28, 2024 at 1:10 PM
Reposted
کس کو ڈمی بنا کر انٹرویو لیا گیا تھا؟ وہ کہانی بھی فنا ہوگئی۔ اللّٰہ اب اسکی حفاظت کرے۔
November 28, 2024 at 1:14 PM