Naeemshah
banner
naeemshah.bsky.social
Naeemshah
@naeemshah.bsky.social
Khan lover 💖💖💖
‏نوازشریف نے سارے ادارے فوج کے حوالے تو کئے ساتھ ہی پٹواریوں کی باجی مریم بھی ایک ریٹائرڈ کیپٹن کے نیچے کردی
December 1, 2024 at 4:31 PM
‏اسلام آباد کی ڈنکی لگانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ لاہور سے اسلام آباد پانچ گھنٹے میں پہنچائیں گے۔
نوٹ: ہماری کوئی دوسری برانچ نہیں ہے۔
November 23, 2024 at 4:22 PM
‏جیسے آج کنٹینرز پر کپڑا ڈالا جارہا ہے جلد حافظ برقعہ پہن کر بھاگ رہا ہوگا۔
November 23, 2024 at 12:09 PM
‏ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!!
November 23, 2024 at 5:06 AM
‏بریکنگ نیوز 🚨 🚨

سامنے سے پختون خواہ ا رہا ہے پیچھے سے ساؤتھ پنجاب ا رہا ہے درمیان سے لاہور ا رہا ہے دائیں طرف سے بلوچستان ا رہا ہے بائیں طرف سے سندھ ا رہا ہے

گوال منڈی کے مجرموں کو کان سے پکڑ کر اقتدار سے اتارا جائے گا🔥✌
November 23, 2024 at 4:56 AM
‏پانچ موٹروے بند کرنے والے اٹھارہ سال سے پاراچنار جانے والی ایک سڑک کو محفوظ نہ بنا سکے
November 23, 2024 at 4:54 AM
‏اسٹیبلشمنٹ اپنے پالتو محسن نقوی کو لگام دے ایسا نہ ہو 24 نومبر کو پاکستانی عوام طعام اور آرام وزیر اعظم ہاٶس، پریذیڈنٹ ہاٶس، راۓ ونڈ محل اور جاتی امراء میں کرے،
پُرامن احتجاج کو پرتشدد بنایا گیا تو اُس کا بھرپور جواب دیا جاۓ گا، بہت احترام کر لیا اور بہت لحاظ ہو گیا مگر اب نہیں۔
November 23, 2024 at 3:55 AM
‏مورخ اگر ایک باپ کا بچہ ہوا تو یہ ضرور لکھے گا کہ ایک ہی وقت میں چھ جگہ سے موٹر وے بند کرنے کا سہرا چودھری نظام دین کے سر جاتا ہے😂😂😂
November 23, 2024 at 3:45 AM
‏بیک وقت موٹروے کے 6 سیکشنز پر مرمتی کام نکال کر مستری لگانا بھی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے۔۔!!
November 22, 2024 at 3:20 PM
‏فائنل کال الرٹ🚨
اگر 26 کروڑ عوام کی آزادی، 400 کنٹینر اور 22 ہزار ٹُھلے روک سکتے ہیں،
تو آئندہ آپکے گلے میں پٹہ ڈال کر رسی باندھنا باقی رہ گیا ہے۔
November 22, 2024 at 3:15 PM
Reposted by Naeemshah
‏‎جنگل کا قانون نافذ ہو چکا ہے
اب بچے گا وہی جو طاقتور ہوگا۔

خان کی رہائی کیلئے باہر نکلو اور یکجاء ہو کر پر آمن احتجاج کریں ورنہ اس فسطائیت کے دور میں کپتان کو باہر نہیں آنے دینا کسی نے بھی….!!💔🥲
November 22, 2024 at 2:29 PM
‏ہم مسلمانوں سے اچھے تو نیوزی لینڈرز تھے جنہوں نے کچھ مسلمان مرنے پر اتنا افسوس کیا تھا۔
ہمارے تو ہزاروں جان سے گئے لیکن کسی کو فرق نہیں پڑتا
November 22, 2024 at 3:09 PM
‏‎جنگل کا قانون نافذ ہو چکا ہے
اب بچے گا وہی جو طاقتور ہوگا۔

خان کی رہائی کیلئے باہر نکلو اور یکجاء ہو کر پر آمن احتجاج کریں ورنہ اس فسطائیت کے دور میں کپتان کو باہر نہیں آنے دینا کسی نے بھی….!!💔🥲
November 22, 2024 at 2:29 PM
‏کور کمانڈر ہاؤس کی بجائے اے پی ایس پشاور پولیس لائنز اور سینکڑوں دوسرے دھماکوں کو بشمول کرم پارا چنار جیسے واقعات کو نائن الیون سمجھا ہوتا تو ایسے واقعات نہ ہوتے
November 22, 2024 at 9:46 AM
‏دو دنوں میں سو سے زیادہ لوگ قتل ہو گئے لیکن
الحمدللہ پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدیں محفوظ ہیں
November 22, 2024 at 9:36 AM
اتنی بڑے ناخن رکھنے کی کیا فوائد ہوسکتی ہیں جو مریم نے رکھئے ہے,
November 22, 2024 at 9:19 AM
‏‎یہاں اب ہم کوئی فارمولہ نہیں مانتے جب تک عسکری قبضہ اور اجارہ داری ختم نہیں ہوتی
جب تک عدالتی نظام صحیح نہیں ہوتا جب
تک فرعونوں کی رسی کھینچی نہیں جاتی تمام فارمولے ناکام ہیں ۔
November 22, 2024 at 8:23 AM
‏پورے پنجاب میں تین دن کیلئے دفعہ 144 نافذ۔۔ 😂

انصافیوں کا ڈر۔۔ خوف۔۔ کپکپی۔۔
یہ ڈر ہمیں اچھا لگا۔۔🔥
November 22, 2024 at 8:22 AM
‏کوئی رہ تو نہیں گیا
جس نے ابھی تک ملک کی بربادی میں حصہ نہ ڈالا ہو ؟
November 22, 2024 at 8:21 AM
‏بُشری بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔۔۔۔

یہ کھیل ہے اب ان کے لئیے۔ چھوڑو پکڑو چھوڑو اور پھر پکڑو۔

حالات ایسے صحیح ہونگے ؟
November 22, 2024 at 7:56 AM
‏گزشتہ رات خطاب کرنے کی سزا افسوس افسوس💔

بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری 😔
November 22, 2024 at 7:49 AM
اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے #ضلع_کرم 😭💔
November 22, 2024 at 7:46 AM
Reposted by Naeemshah
‏🤔سانپ اور بچھو پر بھروسہ کرلینا ۔
مگر ان پاکستان کے جرنیلوں 🐕🐕پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا 😡
November 22, 2024 at 7:08 AM
‏ملک کا مظالم اب عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا اور نا ہی پارلیمنٹ سے۔
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان۔
November 22, 2024 at 7:29 AM
‏🤔سانپ اور بچھو پر بھروسہ کرلینا ۔
مگر ان پاکستان کے جرنیلوں 🐕🐕پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا 😡
November 22, 2024 at 7:08 AM