• Political/Social Activist #PMLN
https://www.facebook.com/NaeemKayaniUK
• Strunch believer in Democracy & Civil
Liberties
کہ میری اس گفتگو کو آپ تقریر کے طور پر نہ لیں۔بلکہ اک سوچ و فکر کے کر اپنےگھر جائیں کہ آخر ایسا کیوں ہوا میرے ملک کہ ساتھ میرے وطن کے ساتھ ؟
یہ سوچ و فکر آپ پر مستقبل کے وہ دریچے کھولے جہاں جمہوریت ہو، روشی ہو،خوشحالی ہو ترقی ہو، جہاں انصاف ہو، جہاں آئیں کی بالادستی ہو۔
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
Happy New Year Everyone❤️
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
Happy New Year Everyone❤️
ساتھ ہی محبت کا واسطہ بھی لکھا ہے
اس نےخط میں لکھاہے"خط مجھےنہیں لکھنا"
گھر کا فون نمبر بھی اور پتا بھی لکھا ہے
اس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا
اور صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھا ہے
ساتھ ہی محبت کا واسطہ بھی لکھا ہے
اس نےخط میں لکھاہے"خط مجھےنہیں لکھنا"
گھر کا فون نمبر بھی اور پتا بھی لکھا ہے
اس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا
اور صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھا ہے
تو بھائی حقیقت یہ ہے نہ تو اس طرح کی سیاسی جماعت ہوتی ہے اور نہ اس طرح کے جتھے سیاسی کارکن ہوتے ہیں اور نہ ہی اس طرح کا عمل احتجاج کہلاتا ہے
تو بھائی حقیقت یہ ہے نہ تو اس طرح کی سیاسی جماعت ہوتی ہے اور نہ اس طرح کے جتھے سیاسی کارکن ہوتے ہیں اور نہ ہی اس طرح کا عمل احتجاج کہلاتا ہے
علی امین گنڈا پور اس وقت کہاں ہے؟ سنیں پی ٹی آئی کے سپورٹر کا خوبصورت جواب 😂
علی امین گنڈا پور اس وقت کہاں ہے؟ سنیں پی ٹی آئی کے سپورٹر کا خوبصورت جواب 😂
سلمان اکرم راجہ کی یہ وڈیو ثبوت ہے کہ لاہور کی سٹرکیں کھلی ہیں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں لیکن سڑکوں پر تحریک انصاف کا بندہ تک نہیں نظر آرہا ہے۔ ساری کی ساری شہرت وڑ گئی 😜
سلمان اکرم راجہ کی یہ وڈیو ثبوت ہے کہ لاہور کی سٹرکیں کھلی ہیں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں لیکن سڑکوں پر تحریک انصاف کا بندہ تک نہیں نظر آرہا ہے۔ ساری کی ساری شہرت وڑ گئی 😜
تحریک انصاف کے روپ میں تحریک انتشار
تحریک انصاف کے روپ میں تحریک انتشار
یہ سیاسی پارٹی ہے یا صرف موروثی جائیداد کا کھیل آپ فیصلہ خود کر لیجئے 😜
یہ سیاسی پارٹی ہے یا صرف موروثی جائیداد کا کھیل آپ فیصلہ خود کر لیجئے 😜
یوتھیوں کو فوری چھپنے کے احکامات جاری کر دیئے 😜
یوتھیوں کو فوری چھپنے کے احکامات جاری کر دیئے 😜