IMRAN KHAN 🇵🇰
banner
naeemjan4u.bsky.social
IMRAN KHAN 🇵🇰
@naeemjan4u.bsky.social
‏🔥 بڑا بیان ! میں آپ سے ایسے لیڈر کا ذکر کروں گا جو انصاف ،سالمیت اور عوامی مدد کی ایک مثال ہے جو نہ صرف اپنے ملک کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے مثال ہے "وہ عمران خان ہے"جو سچ بولتا ہے جس نے اپنی انتھک محنت سے لوگوں کی فلاح اور ملک کی ترقی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی ہے۔رچرڈ گرینل
January 5, 2025 at 4:48 PM
January 5, 2025 at 4:45 PM
Reposted by IMRAN KHAN 🇵🇰
‏ سنیے میں ارھا ھے کہ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے رحم کی اپیل کرنے سے انکار کر دیا، انصاف دینا ہے تو دے دو رحم کی بھیک سے قید بہتر ہے
‏حسان نیازی
January 4, 2025 at 3:41 PM
‏ہم حکومت کی منظوری کے منتظر ہیں- پاکستان میں اسٹار لنک کی سروسز سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ایلون مسک کا جواب

siasat.pk/threads/915331‎

‎#StarLink ‎@elonmusk
January 4, 2025 at 4:57 PM
‏🚨🚨
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سےنواز شریف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ کابینہ میں پرانے اور نئے چہرے متعارف کرائے جائیں گے۔ اپوزیشن کے منحرف گروپ کو بھی نمائندگی دی جائے گی
January 4, 2025 at 4:54 PM
‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرےنبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
January 4, 2025 at 4:52 PM
‏🚨🚨
ڈونلڈ ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان سے بہت اچھے تعلقات تھے

ٹرمپ کی نیو ایلچی مورگن کی گفتگو🔥
January 4, 2025 at 4:44 PM
‏خبریں ا رہی ہیں کہ پاکستان میں ٹویٹر بھی کھل گیا

عنقریب اڈیالہ کا دروازہ بھی کھلنے والا ہے
January 4, 2025 at 4:43 PM
‏ترلے منتیں کرکے عوام پر بھاری ٹیکس لگا کر ایک ارب ڈالر کا قرض آئی ایم ایف سے لیا

اور انٹرنیٹ بند کرکے ایک اعشاریہ 62 ارب ڈالر کا نقصان کرلیا۔

*شہباز سپیڈ*😡
January 4, 2025 at 4:42 PM
‏اہم خبر ، 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کے تناظر میں اہم پیش رفت ، پی ٹی آئی کے 330 گرفتار ورکرز کی ضمانتیں منظوری کے بعد رہائی کی روبکار جاری ، اڈیالہ ، اٹک اور جہلم کی جیلوں سے ملزمان کی رہائی ہو گی ۔۔
January 4, 2025 at 4:39 PM
‏سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
January 4, 2025 at 4:35 PM
Reposted by IMRAN KHAN 🇵🇰
Fighting until the last ball is the best part of Imran Khan’s struggle!

#FreeImranKhan
#2025YearOfImranKhan
January 4, 2025 at 4:34 AM
Reposted by IMRAN KHAN 🇵🇰
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
January 4, 2025 at 7:37 AM
Reposted by IMRAN KHAN 🇵🇰
صدر ٹرمپ نی فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی فوجی امداد روک لی جاۓ
صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کے اچھی تعلقات تھے
ٹرمپ کی معاونِ خصوصی مورگن اورٹیجس
January 4, 2025 at 9:01 AM
Reposted by IMRAN KHAN 🇵🇰
اگر مذاکرات کامیاب ہو گۓ تو بھکاریِ اعظم باہر بیٹھ کر اوووو ہی کرینگے
مسٹر نیم حکیم 😂😂😂
January 2, 2025 at 8:51 AM
Reposted by IMRAN KHAN 🇵🇰
‏جیل میں بیٹھ کر اپنے کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر رہا ہے

‏خومینی اور نیلسن منڈیلا بہت پیچھے رہ گئے
January 2, 2025 at 11:48 AM