NaeemAslam
banner
naeemaslam01.bsky.social
NaeemAslam
@naeemaslam01.bsky.social
سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن کراچی سندھ
Pinned
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصّد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہُوا شخص💖
Reposted by NaeemAslam
" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
" ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں

" ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
" لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں

🌹
June 14, 2025 at 10:57 AM
#شکریہ_مریم_نواز
پنجاب کے لاکھوں طلبہ کو مفت موٹر سائیکل کا تحفہ دینے کے لیے
#کاش کے سندھ میں بھی کوئی غیرت مند وزیر اعلیٰ ہوتا
April 9, 2025 at 6:10 PM
مری تھکن کو اتارو تمہارے بس میں ہے
کہ یہ فقیر تمہاری ہی دسترس میں ہے

گئے زمانے کہ لاکھوں میں ایک ہوتا تھا
ترا شمار اب آخر کے آٹھ دس میں ہے

حماد ہادیٓ 🌸
March 23, 2025 at 3:05 PM
فٹ پاتھ کی آغوش میں بکھرے ہوئے پتے
کل رات فضاؤں کو درختوں پہ ملے تھے ۔۔۔
March 23, 2025 at 6:49 AM
March 22, 2025 at 1:03 PM
بات رخسار کی ہوتی تو کوئی بات نا تھی
آج تو روح پہ مارا ہے تماچہ تو نے🫴
Neemi❤️‍🔥💔
March 19, 2025 at 8:59 AM
Reposted by NaeemAslam
خیبر پختونخواہ جہاں کوئی بھی محفوظ نہیں کیسے سرعام دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
March 17, 2025 at 6:40 AM
بنی گالہ زمان پارک اور پی ٹی آئی کے ہر رہنما کے سیاسی و نجی دفاتر اور دیگر ٹھکانوں کا سرچ آپریشن ہونا چاہئے حیدر سعید جیسے مزید ڈیجیٹل دہشتگرد برآمد ہو سکتے ہیں
March 17, 2025 at 1:02 PM
March 16, 2025 at 4:23 PM
March 16, 2025 at 1:02 AM
"کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل (بھاری) ہوتی ہے ،،
سوائے محبوب کے سر کے_!! ❤️
March 8, 2025 at 4:54 PM
لوگوں کی نظروں میں اپنی قدر مت تلاش کرو کیونکہ بعض کی آنکھیں خاک سے بھری ہوتی ہیں..
March 8, 2025 at 4:48 PM
اُس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے
تارے زمین پہ تھے میں آسمان پہ تھا ۔ ♥️
March 1, 2025 at 4:22 PM
دو دو ٹَکے کے لوگ تُجھے جَانتے ہیں اَب😡

کِس کِس کو مرے بَعد مُیسّر رہا ہے تُو....
🖤💔
ⓑ𝕣𝐎ᛕ乇ⓝ 💔H乇ᗩ𝕣t 🖤
March 1, 2025 at 2:08 PM
دل کبھی صورتِ حالات سے باہر نہ گیا۔!
میں عشق میں بھی اوقات سے باہرنہ گیا۔!
ایک تو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق ہے تراا۔!
اک میں کہ تری ذات سے باہر نہ گیا۔!
February 6, 2025 at 5:30 AM
February 4, 2025 at 3:56 AM
‏ایک ہمیں ہی اے سحر نیند نہ آئی رات بھر
زانوئے شب پہ رکھ کر سر، سارے چراغ سو گئے

― شکیب جلالی
January 23, 2025 at 11:36 PM
‏نَازک تھے اِس قَدر کہ گُل تَر سے مَرگئے
‏ہم تہمتوں کے ایک ہی پتھر سے مَرگئے,

‏معلوم کر رہا تھا زمانہ___ جوازِ مَرگ
‏اپنوں نے کہہ دیا کہ مقدر سے مَرگئے.
January 19, 2025 at 3:56 PM
ہم نہیں کچھ بھی، مگر پاسِ ادب رکھتے ہیں
خالی ہاتھ ہیں تو کیا، نام و نسب رکھتے ہیں

ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں
ایک دو زخم تو اس عمر میں سبھی رکھتے ہیں
January 18, 2025 at 6:25 PM
Reposted by NaeemAslam
‏پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی!

پاکستان کا ہر انویسٹر جانتا ہے کہ عمران خان کی ناکامی میں پاکستان کی کامیابی ہے۔

نمبرز اور ڈیٹا کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔

ہمت ہے تو اسکا رد کرکے دکھاو شخصیت پرستو!
January 17, 2025 at 12:01 PM
یوتھیے ابا چھڑواتے چھڑواتے اماں بھی پھڑوا بیٹھے!!
#عمرانہ_ڈاکو
January 17, 2025 at 12:38 PM
اَللَّـهُ خَالِقُ كُلِّ شَىْءٍ ۖ وَّهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ وَّكِيْلٌ ۔

اللہ ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔(الزمر:62)

صبح بخیر
January 9, 2025 at 2:14 AM
۔تصویر۔۔🤣😁😔
Today Best Photo 25-une-2024.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
#jumanjichallenge
#JumaMubarak
#kannywood
#kannywoodactor
#kannywoodstyle
#kannywoodNews
#Kannywoodactress
#kannywoodmedia
#kannywoodtunabaya
#kannywoodexclusive
January 8, 2025 at 2:00 AM
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اُس پہ کہ
ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ...
January 7, 2025 at 12:10 PM
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سے رحیم یار خان میں ملاقات
January 5, 2025 at 8:46 PM