عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ بحال کردی...

آزاد کشمیر بھر میں حکومت کی جانب سے پچھلے
ایک ماہ کے دوران صدراتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج
کرنے والے تمام افراد رہا دوسری جانب ایکشن کمیٹی
نے صدراتی آرڈیننس کی واپسی کے نوٹیفکیشن
اور دیگر ڈیمانڈ کی منظوری تک مارچ
جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے

پنجاب پولیس کی وردی تک چینج کرکے دیکھ لی فرق نہیں پڑا۔
کم ازکم اس بار اپنے کرتوت ہی سہی کرکے دیکھ لو شاید کام بن جاے

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کیس کی سماعت آج ہوگی

نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں زین قریشی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت آج ہوگی

ڈرائیور کے ساتھ پورے خاندان کا منہ کالا کر کے بھاگنے سے کہیں گناہ بہتر ہے

پہلے وہ اپنا گند تو صاف کرتی جو گیراج میں چھوڑ کر آئی تھی

امریکا و اسرائیل نواز کردوں کا کہنا ہے کہ شامی افواج و اس کے اتحادی گروہ دریائے فرات کی ایک سائیڈ کو چھوڑ دیں اور دوسری طرف دیر الزور صوبے میں چلے جائیں۔

دریائے فرات کے دوسری طرف شامی افواج و اتحادی فورسز کے پاس موجود 7 دیہاتوں پر امریکا و اسرائیل نواز کرد فورس نے حملہ کر دیا ہے اور ابھی تک شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

حکومت نے ہزاروں یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کا معاشی قتل کر دیا ایک ہزار سے زائد یوٹیلیٹی سٹور ز بند کر دیے گئے )
تمام یوٹیلیٹی اسٹور ز بند کرنے کا فیصلہ ملازمین کو نکال
دیا جائے گا۔

پچھلے 24 سالوں میں #پختونخوا میں ہزاروں بچے اسی طرح مارے گئے ہیں،