Nadir Ali Advocate
nadiradvocate.bsky.social
Nadir Ali Advocate
@nadiradvocate.bsky.social
جیو کا تو کام ہی یہی ہے مایوس پھیلانا پر پاکستان کے غیور عوام اب ان کے جھانسے میں نہیں آتے
November 23, 2024 at 6:47 PM
انہوں نے سخت موقف لیا اور وقت کے قاضی کے سامنے کھڑے ہوئے جب کوئی ہمت نہیں کر رہا تھا اس کی بھاری قیمت چکائی پر ڈٹے رہے اللہ سلامت رکھے
November 21, 2024 at 2:51 PM
وہ کیوں ریلی نکالے گے عمران بھائی آج کل یہ پولیس بھی جرائم ذدہ ہے
November 21, 2024 at 2:43 PM
بہت خوبصورت
November 21, 2024 at 6:20 AM
یہی تو پاکستان کے زوال کی اصل کہانی ہے
November 21, 2024 at 6:17 AM
تاریخ رقم ہو گی
November 19, 2024 at 3:28 AM
یہاں پہلے پٹواری ریس میں اکیلے دوڑ رہے تھے
November 19, 2024 at 3:26 AM