Nadia
banner
nadia90.bsky.social
Nadia
@nadia90.bsky.social
*سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِـلّٰـهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا الله وَاللهُ أَكْبَرُ 💟*
موٹرسائیکل کے طویل ترین سفر کا عالمی ریکارڈ ارجنٹائن کے ایمیلیو اسکاٹو کا ہے. جو 17 جنوری 1985 کو گھر سے نکلا اور 2 اپریل 1995 کو واپس آیا، مجموعی طور پر 735,000 کلومیٹر کا سفر کیا اور 214 ممالک اور آزاد علاقوں کا دورہ کیا.!
ایمیلیو نے پورا سفر ہونڈا موٹرسائیکل ( گولڈ ونگ 1980 GL1100) پر کیا، جسے
November 20, 2024 at 5:21 AM
پورے قران مجید میں کون سے ایک صحابی کا نام ایا ہے
جو اللہ کے نبی کے منہ بولے بیٹے بھی تھے
نام بتائیں
November 19, 2024 at 7:42 AM
بلوچستان
ایک بک اسٹال سے دل کو چو لینے والا عکس ۔۔

جب باپ اپنے بیٹے کو کتاب خرید کر دیتا ہے
تو یہ اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ وہ اسے
خودمختار،باخبر اور علم دوست دیکھنا چاہتا ہے!
November 19, 2024 at 3:33 AM
‏🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ🌹
*عورت کو سامنے آتے دیکھ کر سر جھکانے والا کمزور نہیں ہوتا*🌺
*بلکہ غیرت مند والدين كاغيرت مند شہزادہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔!!🖤*

✮⃝💙✮⃝🩷
November 19, 2024 at 3:23 AM