banner
nadeemraza.bsky.social
@nadeemraza.bsky.social
ایسا تو ہونا ہی تھا،یہ ٹرائل کسی شخص کا نہیں بلکہ ہمارے اس نظام انصاف کا ننگا پن ہے جسے بار بار آئین کا کاغذی پیرہن پہنانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن یہ لباس اس پہ لمحے بھر کو نہیں ٹکتا اور یہ نظام پھر سے ننگا ہوجاتا ہے
November 20, 2024 at 7:12 PM