banner
nadeembaloch.bsky.social
@nadeembaloch.bsky.social
Reposted
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨

اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے

ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
November 24, 2024 at 5:46 AM
‏علیمہ خان کی بڑی خبر 🚨

آگر کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے
November 19, 2024 at 1:04 PM
‏پہلے آپ چھوٹے غلام تھے آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے،

عمران خان🔥
November 18, 2024 at 2:49 PM
If not now, then when? If not you, then who?
#FinalCall
November 18, 2024 at 12:10 PM
‏جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔۔۔
#pti
November 18, 2024 at 9:52 AM
‏خیبرپختونخوا ساوتھ ریجن کا قافلہ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ قافلہ میانوالی کے راستے پنجاب میں داخل ہوگا،
ساوتھ ریجن کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان، کرم، ٹوچی اور گومل کے علاقوں پر مشتمل ہے

اس ریجن کا قافلہ متوقع طور پر سب سے بڑا ہوگا
November 17, 2024 at 7:58 PM
‏علی امین گنڈاپور کی قیادت میں سارا خیبرپختونخوا 24 نومبر اسلام آباد مارچ کیلئے مکمل طور پر تیار ہے

24 نومبر کو کوئ طاقت عوام کو روک نہیں سکے گی🔥🔥🔥
#pti
#24Nov
November 17, 2024 at 7:58 PM
‏"آپ اندازہ لگائیں کہ عمران خان کی پچھلی حکومت کتنی صاف تھی کہ ان کی کابینہ میں ایک بھی شخص پر یہ لوگ کرشپن کا مقدمہ نہیں بنا سکے۔ عمران خان پر بھی کرپشن یا پیسے لینے کا الزام نہیں بلکہ یہ الزام ہے کہ فیور کے بدلے یونیورسٹی کیوں بنائی"
November 17, 2024 at 7:58 PM
‏ہم اپنا حق لے کر ہی واپس ائیں گے علی امین گنڈا پور کا اعلان
#pti
#24Nov
November 17, 2024 at 7:58 PM
‏یہ پیغام پٹواریوں کیلیئے ہے۔😂
November 17, 2024 at 7:58 PM
‏اگر چوبیس کو عوام اُس تعداد میں نکل آئی جیسا ہمارے مُرشد نے سوچا ہے۔۔۔

تو یقین جانو اسلام آباد پہنچنے تک کی نعوبت نہیں آئے گی نظام پہلے ہی گھُٹنے ٹیک دے گا۔۔۔۔

ہماری تعداد ہماری طاقت ہو گی۔۔۔۔!!
#pti #24Nov
November 17, 2024 at 7:58 PM
‏ممبر قومی اسمبلی اسلم گھمن سعودی عرب روانہ۔۔۔

24 نومبر تک باقی رہے سہے کھمبے بھی نکل جائیں گے ملک کے ساتھ تحریک انصاف کی قیادت کا بھی فیصلہ 24 کو ہو گا۔۔۔
#pti
November 17, 2024 at 7:58 PM
Retweet as received
#pti #imrankhan #24Nov
November 17, 2024 at 7:58 PM
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
#pti
#pakistan
November 17, 2024 at 7:58 PM
Khan is coming 🔥🔥
#pti #pakistan
November 17, 2024 at 7:58 PM
24 Nov final call 🔥🔥🔥
November 17, 2024 at 7:58 PM