nadeem6295.bsky.social
@nadeem6295.bsky.social
December 10, 2024 at 5:25 AM
Reposted
Medical Relief Services Details.
‎#FinalCall ‎#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو
November 21, 2024 at 8:21 AM
Reposted
بانی چیرمین عمران خان کی 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی فائنل کال کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف(یوتھ ونگ) PS-89 ملیر کی جانب سے ڈور ٹو ڈور کیمپین

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ ‎#FinalCall
November 21, 2024 at 1:26 PM
‏جب لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تو وہ مذاکرات کے لیے جی ایچ کیو جائیں گے۔ اگر وہاں جرنیل موجود نہ ہوئے تو جرنیلوں کے گھروں میں جا کر ان سے مذاکرات کریں گے۔ جیسے تم ہمارے گھروں میں اتر کر ہماری بیٹیوں کی انگلیاں توڑ رہے ہو ویسے تمہارے گھروں میں اتر کر مذاکرات کریں گے۔
November 22, 2024 at 9:40 AM
کرم میں شہادتوں کی تعداد 80 سے زیادہ ہے
November 22, 2024 at 9:36 AM
‏🚨ظلم کی انتہا

پی ٹی آئی امیدوار این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لنگ کے گھر پولیس ریڈ

پولیس کا گھر کی خواتین پر بدترین تشدد ، ڈاکٹر ریاض کی بیٹی کی انگلیاں توڑ دیں۔
November 22, 2024 at 7:29 AM
Reposted
24 November
November 19, 2024 at 8:42 AM
Reposted
ضمنی بلدیاتی الیکشن ڈے

یوسی سات ماڈل ٹاون کراچی کے الیکشن کیمپ سے وومن ونگ کراچی کی صدر ‎@z_fizza کا انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے صدر ‎@AhsanKhattak5 ودیگر ممبران کے ہمراہ خان صاحب کے حق میں نعرے بازی

‎#سلمان_اسلم
‎#Uc07 ‎#جیت_انصاف_کی
November 20, 2024 at 7:06 AM
Reposted
بریکنگ نیوز
‏پولیس کی فیصل آباد انسداد دہشتگری کی عدالت کے باہر زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش
‏وکلاء نے زرتاج گل کو حصار میں لے لیا
November 20, 2024 at 8:01 AM
Reposted
پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں.
پوسٹ کو لازمی ریٹوئیٹ کریں زیادہ سے زیادہ ہم سب کو فائدہ ہو شکریہ

#Pti_followers
#Finalcall
November 20, 2024 at 8:07 AM
اپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں نئے فوجی آپریشن کی منظوری دیدی۔۔!!!
November 20, 2024 at 8:09 AM