ندیّا اطہر
naddiyyaathar.bsky.social
ندیّا اطہر
@naddiyyaathar.bsky.social
ایکس(ٹوئیٹر) پاکستان میں نہیں رہا تو یہاں آ گئے
April 22, 2025 at 5:58 AM
بشریٰ بی بی کی خفیہ ذمہ داری !
November 19, 2024 at 9:01 AM


وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 6:08 PM
میاں صاحب کی زبان سے میرے جذبات بلیو سکائی پر
November 17, 2024 at 5:19 PM