nabeelkhan6.bsky.social
@nabeelkhan6.bsky.social
‏خیبر پختونخوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لئے پیکج کی منظوری دیدی ہے، شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دئیے جائینگے،

اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے انکے  لواحقین کو ایک کروڑ روپے دئیے جائینگے، مزید زخمیوں اور شہداء کی تصدیق کا عمل جاری ہے،
December 2, 2024 at 5:37 PM
ہمارے کچھ صحافی تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ غصے میں ہیں۔
ان کا بس چلے تو بندوقیں نکال کر خود احتجاج کو روک لیں
November 29, 2024 at 5:05 PM