NaBeeLa🎀
banner
nabeelajawaid.bsky.social
NaBeeLa🎀
@nabeelajawaid.bsky.social
پلیز فالو کیجئے
سیاست سے دور , محبّتوں سے جینے کے لئے
Pinned
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا​
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے​

تیرے نصیب میں اے دل سدا کی محرومی​
نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے​

وصال میں‌ بھی وہی ہے فراق کا عالم​
کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے​

یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے​
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے
Reposted by NaBeeLa🎀
اپنے اور دنیا کے درمیان۔۔۔۔۔
اپنی روح کا وہ حصہ راز رکھو
جو صرف تمہیں معلوم ہو

کیونکہ وہی تمہاری عزت کی چابی ہے تمہاری شخصیت کا اثر اور تمہارے وقار کی پناه گاه ہے
July 8, 2025 at 8:47 AM
اپنے اور دنیا کے درمیان۔۔۔۔۔
اپنی روح کا وہ حصہ راز رکھو
جو صرف تمہیں معلوم ہو

کیونکہ وہی تمہاری عزت کی چابی ہے تمہاری شخصیت کا اثر اور تمہارے وقار کی پناه گاه ہے
July 8, 2025 at 8:47 AM
ایک معروف شعر
"اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد"
یہ صرف شعری مبالغہ ہے بلکہ حکم الٰہی اور لسان رسول کے خلاف ہے۔ اسلام ہمیشہ رہنے والا اور بالآخر غالب آنے والا دین ہے
سورہ الصف آیت9
وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے اور تمام مذاہب پر غالب کر دے اگرچہ مشرکین ناخوش ہوں.
July 5, 2025 at 5:34 PM
اسلام علیکم دوستوں
کیسے ہیں آپ سب ؟
میں یاد ہوں کہ نہیں ؟؟

یاد بہت بری چیز ھوتی ھے
بھیڑ میں بھی تنہا محسوس کروا دیتی ھے ۔۔۔۔۔۔!!
July 4, 2025 at 2:34 PM
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا​
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے​

تیرے نصیب میں اے دل سدا کی محرومی​
نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے​

وصال میں‌ بھی وہی ہے فراق کا عالم​
کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے​

یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے​
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے
April 8, 2025 at 7:13 PM
ابھی بیٹھے نہیں ہو تم کہ پھر دامن سنبھالا ہے
تمہاری جاؤں جاؤں نے تو میرا دم نکالا ہے

Good nihgt friends
April 5, 2025 at 5:52 PM
عید پھیکی گزر گئی، عشق کی تاثیر میں
مل جاتے یا لباس عید میں تصویر بھیج دیتے ۔
April 1, 2025 at 8:50 PM
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ

عید الفطر مبارک❤️
March 31, 2025 at 3:34 PM
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
صبح بخیر

میں ماں ہوں
اور اک ماں اگرمایوس ہوجائے
تو دنیا ختم ہو جائے
سو میرے خوش گماں بچے !
تو اپنی لوح آئیندہ پہ
سارے خوبصورت لفظ لکھنا
سدا سچ بولنا
احسان کرنا
پیار بھی کرنا
مگر آنکھیں کھلی رکھنا
March 24, 2025 at 12:30 AM
اے گردش ایام مجھے رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے
کے نہیں تھے😭
March 22, 2025 at 5:09 PM
آج کی خوبصورت بات !!
دنیا کا ہر رشتہ وقت اور حالات کے ساتھ دور ہو جاتا ہـــے حتیٰ کہ اولاد بھی۔۔۔
لیکن میاں بیوی کا ساتھ مرتے دم تک کا ہوتا ہے۔۔۔
March 17, 2025 at 10:57 AM
کہتے ہیں لوگ____عشق بڑا پیر ہے مگر
اس نے کوئی بھی کام سنوارا نہيں میرا..🖤
March 16, 2025 at 4:05 PM
عورت جب غیر مرد سے دل لگا بیٹھتی ہے تو یہ جذبہ اس کے لیے آزمائش بن جاتا ہے
وہ اپنی بے اختیاری میں خود کو کھو بیٹھتی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ مرد کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ اسے اس مقام تک لے آئے جہاں وہ،تماشا،بننے پر مجبور ہو جائے؟
کاش،مرد یہ سمجھ سکے
March 16, 2025 at 4:04 PM
تمہاری کمی کو محض ایک خلش نہیں بلکہ کسی نادیدہ درد کی مانند اپنی رگوں میں بہتے محسوس کیا ہے۔

وقت گزرتا رہا، تمہاری یاد کسی ازلی ساز کی طرح ہر لمحے کی دھڑکن میں بجتی رہی۔

دیکھو!

جہاں میں ہوں وہاں تم بھی ہو، یہ بچھڑنا تو کوئی بچھڑنا نہیں تھا۔
March 14, 2025 at 12:06 PM
"جب آپ کے رشتے کی جڑیں مضبوط ہوں تو فاصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔"
March 14, 2025 at 12:04 PM
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ

ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صُبح دیکھنے کے لیئے بھی اپنے رَبّ کی مرضی کے محتاج ہیں۔ بیشک
وہ جسے چاہتا ھےجینے کی اور تَوبہ کرنے کی مُہلت دیتا ھے
March 12, 2025 at 5:30 AM
چھوڑئیے بھی
پکوڑے جل جائیںگے
افطاری میں وقت ہے 😅
March 9, 2025 at 11:41 AM
میں اداسی میں رو نہیں سکتی
میری اس کیفیت کا دکھ
میرے علاوہ
کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا !!
March 5, 2025 at 6:26 PM
میرا دل کرتا ہے
میں قدیم وقتوں کی
ان کہانیوں کے انجام بدل دوں

مرزا کو آگاہ کر دوں کہ
صاحبہ نے ترکش کے تیر توڑ دیئے ہیں

ہیر کو بتا دوں کہ
پیالے میں زہر ہے

سوھنی کو سمجھاؤں کہ
یہ گھڑا تمہیں لے ڈوبے گا

فرہاد سے کہوں کہ
جو تمہارے لیئے نہیں
وہ پہاڑ کھود کے بھی
تمہیں نہیں ملے گا
March 3, 2025 at 9:45 AM
سوشل میڈیا ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ استمال کریں 👻

رشتہ ڈھونڈنے کا کام اپنے والدین کو کرنے دیجئے👽

😄😜😁🤣💃
March 2, 2025 at 3:43 PM
جو لوگ تمہیں تکلیف دے کر جا
چکے ہیں، وہ اپنی زندگی سکون
سے گزار رہے ہیں۔ انہیں اس بات
کی کوئی فکر نہیں کہ انہوں نے
تمہارے ساتھ کیا کیا۔

چھوڑ دو
تمہیں انکی کسی ندامت کی ضرورت نہیں۔۔

"بےخوف اور مکمل زندگی جینے کے لئے "
بس خود کو
اس درد، غصے اور انتظار سے
آزاد کرلیں کہ تم
بغیر اس کے خوش نہیں رے سکتے
March 1, 2025 at 7:18 AM
کبھی کبھی وہ راستے جو ہمیں تنگ اور پیچیدہ لگتے ہیں، دراصل وہی ہمیں ہماری تقدیر کی اصل سمت دکھاتے ہیں۔ ہم جو کچھ سوچتے ہیں، وہ ضروری نہیں کہ وہی ہو جو ہمیں درکار ہوتا ہے
یاد رکھو
جب تک تمہیں آزمائشیں ملتی ہیں، تب تک تمہارے اندر وہ قوت بیدار ہو رہی ہوتی ہے جو تمہیں اپنی تقدیر سے ہم آہنگ کرتی ہے 💫🌿
February 25, 2025 at 2:14 PM
تَعَـــجُّب
یہ نہیں کہ
ہم لوگ بَھٹَک گئے ہیں
بلکہ اب المیہ یہ ہے کہ
ہر بَھٹکا ہوا شخص
صِرف دُوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے۔
February 23, 2025 at 2:18 PM
یادوں کی گُونج دشتِ محبت میں اب بھی ہے
یہ دل گئے دنوں کی رفاقت میں اب بھی ہے

اِک یاد ہے جو نقش ہے لوحِ دماغ پر
اِک زخم ہے جو دل کی حِفاظت میں اب بھی ہے
February 22, 2025 at 7:55 AM
‏🌹 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد..
🌹 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد..

🥀محبوب رب کائنات 🥀
February 16, 2025 at 2:47 PM