Sajjad Naz
banner
naaz313.bsky.social
Sajjad Naz
@naaz313.bsky.social
‏میں حق پرستوں کے قبیلے کا طرفدار ہوں
اور وقت کے ہر یزید پر لعنت بهیجتا ہوں.
‏"میں فلسطینی بھائیوں، بچوں،
عورتوں کے لیے فدا ہونے،
ان کا دفاع کرنے اور ہتھیار اٹھانے کو تیار ہوں۔۔۔"

قابض اسرائیل کے سب سے بڑے حامی "بن زاید" کے چینل پر ایک فلسطینی پادری کی عیسائیوں سے فلسطین کے دفاع میں ہتھیار اٹھانے کی اپیل !!
‎#غزة_تحت_القصف
April 19, 2025 at 9:28 AM
‏فلسطینی بچوں کو شہید کرنے والی
یہ کتیا جہنم میں گئی،
اللّٰہ کا شکر ہے🙏💓
This bitch who martyred Palestinian children has gone to hell,
thank God.🙏💓
‎#غزة_الفاضحة
‎#Gaza
April 19, 2025 at 9:19 AM
🚨جعفر ایکسپریس حملہ !
تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد💓
March 12, 2025 at 7:30 PM
کپل شرما بھی کمال کا آدمی ہے 🤦🏻😂
December 29, 2024 at 12:46 PM
ہماری اور چائینہ کی ترجیحات ملاحظہ فرمائیں
چائینہ کس طرح اپنے سکولوں میں بچوں کی تربیت کر رہا ہے
اور ہمارے سکول بس بھاری بھرکم فیسیں وصول کر رہے ہیں
December 29, 2024 at 12:45 PM
نیازی کو اوورسیز یوتھیئے بھی ٹھیک نہی ملے🤦🏻
December 29, 2024 at 12:44 PM
‏حلب کے بچوں نے وعدہ کیا اور پورا کیا!

یہ ویڈیو 2016 میں حلب
کے لوگوں کی نقل مکانی کی ہے

حلب کے بچوں نے وعدہ کیا تھا کہ جب وہ بڑے ہوں گے تو وہ حلب کو آزاد کرانے کے لیے واپس آئیں گے اور آج وہ اگلے مورچوں پر ہیں اور تمام حلب پر دوبارہ قبضہ کر رہے ہیں
‎#حلب
تکبیر اللّه اکبر
December 1, 2024 at 12:36 PM
یہ پنجابیوں کو غیرت سکھائیں گے
اگر پنجاب نہی نکلا تو تم کون سا چھڑا کر لے گئے نیازی کو
اور ہاں
پنجاب جہالت کی شرع کے پی سے کم ہے
اس لئے پنجاب کسی کسی ، چور ، ڈاکو ، ملک دشمن ، یہودی ایجنٹ کی خاطر باہر نہی نکالا

سلام ہے پنجاب کے غیرت مند لوگوں کو🙋🏻
November 30, 2024 at 8:29 PM
اس ڈکٹیٹر ایوب کہ پوتے کی بھی سن لیں
اس کے سینے پر گولیوں کا بریسٹ چلا 🤦🏻😂
پین یک پی ٹی آئی کی قیادت میں
ایک سے بڑ کر ایک جوکر ہے
اور ویسے سن کر یقین کرنے والے جاہل یوتھئے
November 30, 2024 at 8:25 PM