Numan Zahid | زاہد
banner
n.nzahid.com
Numan Zahid | زاہد
@n.nzahid.com
پرندوں کے شہر کا بادشاہ...
Twitter: @NmZhd
ایک ایسا کپ رکھیں... رات کو جب چائے کا من کرے تو قریبی ٹھیلے سے چائے اس میں ڈلوا لائیں... اور اپنے ماحول میں انجوائے کریں...
فالو فور مور لائف پرو ٹپس...
December 20, 2024 at 9:44 PM
یہ جو کوڈ یا کی ہوتی ہے یہ ایک مرتبہ کے لیے ہی ہوتی ہے... اور ایک بار آپ کے ایمیل پر بھیجی جائے تو اس کے ایکسپائر ہونے کا بھی کچھ ٹائم ہوتا ہے...
November 21, 2024 at 11:56 AM