ZAHID GUL
banner
mz259.bsky.social
ZAHID GUL
@mz259.bsky.social
پاکستان کی اخری امید عمران خان نیاز✌️🇧🇫
PTI official
Pakistan tehri insaaf
Imran Khan zindabad🥰
ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
December 6, 2024 at 6:26 PM
‏سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو:
December 6, 2024 at 6:24 PM
گولی کیوں چلائی؟
December 1, 2024 at 9:29 PM
کیا اج تیار ہو پاکستانیوں نکلو اور نیکیاں کماؤ
November 24, 2024 at 4:45 AM
ایک کال پورا پاکستان بن😂
November 23, 2024 at 1:50 AM
اگر پاکستانی میڈیا التجاج کو کوریز نہیں کرے گی تو کیا ہوا انٹرنیشنل میڈیا ضرور کرے گ اور یہ احتجاج دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑا احتجاج ہوگا
November 22, 2024 at 10:40 PM
bridgefy App
اپ کو پتہ ہے کہ 24 نومبر سے پہلے پہلے انٹرنیٹ بند کیا جائے گا پاکستان تو اپ کی مشکلات اسانی کے لیے یہ ایپلیکیشن ہے یہ بغیر انٹرنیٹ کی کام کرتی ہے یہ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کے ساتھ بلیتوھ بھی ان رکھیں اور اپ کے دوست کے ساتھ بھی یہ ایپلیکیشن ہو تو اپ اسانی سے اپنے دوست کے رابطہ کر
November 22, 2024 at 10:09 PM