Raja Shahzad
banner
myownshaz.bsky.social
Raja Shahzad
@myownshaz.bsky.social
سلام علی نوح فی العالمین
پاکستان کوفوجی محاذ پربرتری حاصل، بھارت فیصلہ کن ضرب لگانے میں ناکام رہا: برطانوی اخبار
May 11, 2025 at 4:03 PM
پیسے کی طاقت اور پاکستان کی نااہلی کی عکاسی کرتی یہ تصویر
پاکستان ٹورنامنٹ کا میزبان
لیکن فائنل میں چیئرمین سمیت پی سی بی کا کوئی نمائندہ موجود نہیں
کوئی Celebrity موجود نہیں
کوئی فنکار موجود نہیں
کوئی اہم سیاسی یا اسپورٹس شخصیت موجود نہیں
یقین مانیں دنیا ہم پر ہنس رہی ہو گی ۔
March 10, 2025 at 2:06 PM
‏سب لکیروں نے پھیر لیں آنکھیں..
‏ھو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ..
January 4, 2025 at 1:54 PM
"وامْلأْ فؤَادك رحْمةً لذَوِي الأَسَى
لَا يرْحمَ الرحمَنُ مَن لَا يرْحمُ"
—————————————-
اپنے دل کو تکلیف زدہ لوگوں کےلیے رحم سے بھرے رکھا کیجئے۔
رحم نہ کرنے والوں پر رحمان خدا بھی رحم نہیں فرماتا۔
January 2, 2025 at 8:02 PM
اور اگلے کی خود کی سیاست بھٹو کی قبر سے بینظیر کی قبر پر ختم ہو جاتی ہے 💯
December 28, 2024 at 3:22 PM
9 مئی ملزمان کو سزائیں جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار ہونیوالوں کیلئے تنبیہ ہے کہ مستقبل میں قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: شعبہ تعلقات عامہ
December 21, 2024 at 2:25 PM
جو کچھ آپ کے منہ سے نکلتا ہے...
وہی ہے جو آپ نے اپنے دماغ میں ڈالا ہے۔
December 20, 2024 at 9:27 AM
December 18, 2024 at 7:55 PM
اپنے آخری سانس تک گھر والوں کی ذمہ داری
کو پوری کرتــے ہوئے موت کو گلے لگا لینا بھی
ایک غریب اور عام آدمی کی زندگی کے فرائض
میں شامل ہے
December 17, 2024 at 1:53 PM
تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے
زندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی
December 17, 2024 at 8:21 AM
یونان کشتی حادثہ ۔۔۔۔ یہ بچہ بھی ڈوب گیا اتنا سا بچہ بھی غیر قانونی بیرون ملک جا رہا تھا
افسوسناک 😭👇
December 17, 2024 at 7:33 AM
تُمہارا عِلاج میں خود کرواتا مگر ،
کیا کروں کہ ؛
تیری مُنافقت لا عِلاج ہے پیارے ...
December 15, 2024 at 4:24 PM
او ویکھ جوانی ڈھلدی پئی....

او ویکھ بُلاوا موت دا ای....
December 15, 2024 at 3:05 PM
بُڈھّا بہہ کے سوچاں سوچے مَیں مالک ہاں گھر دا
گھر دے بہہ کے کرن صلاواں بُڈھّا کیوں نہیں مردا
December 15, 2024 at 2:57 PM
December 12, 2024 at 2:16 PM
کشمیر میں زعفران کا کھیتی ماشاءاللہ
December 11, 2024 at 3:13 PM
آپ سب کی رائے درکار ہے
December 11, 2024 at 3:03 PM
جب آپ غصے میں ہوں تو کبھی کوئی فیصلہ نہ کریں۔
December 11, 2024 at 2:57 PM
December 11, 2024 at 11:12 AM
کچھ لوگ آپ کی حفاظت کا ڈرامہ کرتے ہیں
لیکن حقیقت میں وہ آپ کو مارنا چاہتے ہیں
December 10, 2024 at 2:18 PM
گھر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں
پھر چاہے وہ انسانوں کا ہو یا پرندوں کا...
December 10, 2024 at 10:44 AM
کشمیری چائے کو احترام دیا جائے یہ تمام مشروبات کی مرشد ہے✨
December 10, 2024 at 8:03 AM
اس دور کے پرانے لوگوں کو ضرور یاد ہوگا کہ اس دور کی روایتی چیزوں میں یہ جو سرمہ دانی تھی اسکا استعمال ایک لازمی جز کے طور پر شامل ہوا کرتی تھی ۔ کیا اب بھی کوئی استعمال کر رہا ہے؟ 🌹
December 4, 2024 at 6:36 AM
November 29, 2024 at 3:09 AM
تم نے ساری زندگی یہ سمجھتے ہوئے گزار دی کہ تم اپنی سوچ کا دفاع کر رہے ہو،
لیکن آخر میں تمہیں یہ معلوم ہو کہ حقیقت میں تم ان خیالات کا دفاع کر رہے تھے جو دوسروں نے تمہارے ذہن میں بوئے تھے
November 27, 2024 at 11:09 AM