Molai Yousif brohi
banner
myousifb.bsky.social
Molai Yousif brohi
@myousifb.bsky.social
چین اور پاکستان کی دوستی بہت پرانی اور مثالی ہے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب

‎@sharjeelinam
December 13, 2024 at 2:45 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
December 6, 2024 at 4:10 PM
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

‎@BBhuttoZardari
December 4, 2024 at 3:32 PM
شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو تک اور آج چیرمین بلاول بھٹوزرداری کی قیادت تک،
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی امید اور طاقت کا نشان ہے۔
‎#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 3:25 PM
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
November 28, 2024 at 11:49 PM
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب پی ایس ایکس انڈیکس 100,000 پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ اور سرمایہ کاروں کو مبارکباد.
November 28, 2024 at 3:16 PM
Member National Assembly and First Lady of the Islamic Republic of Pakistan, Bibi @AseefaBZ at the Global Women’s Forum in Dubai
November 27, 2024 at 4:13 PM
ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
November 26, 2024 at 12:29 AM
خواتین کےخلاف تشددانسانی حقوق کاایک بڑامسئلہ ہےاس مسئلے کے حل کیلئے فوری اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین اپنی جانیں کھو بیٹھتی ہیں۔
صدر آصف علی زرداری کا خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

@asifalizardari.bsky.social
November 26, 2024 at 12:27 AM
‏ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش

‎@BBhuttoZardari
November 25, 2024 at 3:17 AM
‏پ پ پ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ھدایت پر وزیراعلی سید مراد علی شاھ کی طرف سے پ پ پ ضلع قمبرشھدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمینٹ کامیٹی آئل اینڈ گیس کمپنی ضلع قمبرشھدادکوٹ کا چیئرپرسن مقرر کر دیا
‎@BBhuttoZardari ‎@MuradAliShahPPP ‎@QammardinGopang
November 23, 2024 at 3:58 PM
President @AAliZardari strongly condemns firing at passenger vehicles in Kurram, Khyber Pakhtunkhwa

Read More: ppp.org.pk/pr/32957/
November 23, 2024 at 1:41 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔

‎@BBhuttoZardari
November 18, 2024 at 2:09 PM