حافظ مزمل کریم ناصر
muzammillink.bsky.social
حافظ مزمل کریم ناصر
@muzammillink.bsky.social
کیا آپ جانتے ہیں، اگر مرنے کے بعد انسان کو قبر میں بولنے کی اجازت ہوتی تو وہ کیا بولتا۔ ایک مرتبہ حضرت علی عَلَیْہِ السَلام ،ایک قبرستان سے گزر رہے تھے۔ تو وہ قبرستان والوں سے مخاطب ہوئے۔اے قبرستان والو، اے دَشْتَ وتنہائی کے گھر والو۔ تمہارا کیا حال ہے۔ اور پھر فرمایا۔ ۔

vt.tiktok.com/ZS68bsoLB/
TikTok - Make Your Day
vt.tiktok.com
December 18, 2024 at 8:31 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
تو جس کو چاہے بادشاہی دے اور جس کی چاہے بادشاہی چھین لے
December 14, 2024 at 6:20 AM

اور پھر تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آنے والے ہو

vt.tiktok.com/ZS6JhwxxU/
TikTok - Make Your Day
vt.tiktok.com
December 14, 2024 at 8:15 AM
تو جس کو چاہے بادشاہی دے اور جس کی چاہے بادشاہی چھین لے
December 14, 2024 at 6:20 AM
*ٹــرمـپ کـو کــوئـی بھـــکاری یـا گھــٓــڑی چـــور نہـیــں بلـکـہ صِــٓـرف حضـــٓــور ﷺ کا غــیـــٓــرت مــنــد غـــلام ھـی جــواب دے سـکـــتـا ھــــٓـے*💪🥷🔥
December 4, 2024 at 11:33 AM
November 30, 2024 at 6:50 PM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
امیر محترم علامہ سعد حسین رضوی
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
ایک کروڑ میں دیتا ہوں اور ایک کروڑ تم دو ان کی لکڑیاں لا کے آگ لگائی جائے پھر اس میں میں داخل ہوتا ہوں اور تم بھی آؤ ‼️

مرکزی نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب💪👑💥✨
November 21, 2024 at 6:06 PM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
میرا مرشد میری جان
November 19, 2024 at 2:22 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
‏خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےبہادری مانگ کر لانے والے امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کی غیر معمولی دلیری اور غیرت انہیں اپنے ہم عصروں میں ممتاز کرتی ہےعلامہ خادم حسین رضوی کی وفات امت کا بہت بڑا نقصان تھا لیکن آپ جو نظریہ دے گئےاس پہ چل کر اب بھی امت اوج ثریا پہ پہنچ سکتی ہے
November 19, 2024 at 10:27 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
کل اس ہستی کا یوم وفات ہے جس نے ہم جیسے مردوں کو زندہ کر دیا
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے حفاظت کی کہ پھر ہم بھی ناموس رسالت کے محافظ بن گئے ورنہ ہم بھی یوتھیے پٹواری ہوتے

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
#علامہ_خادم_حسین_رضوی
November 18, 2024 at 6:06 PM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
بلیو سکائی پر ملنگ اگئے ہیں لبیک کے میں نے سنا ہے پٹواریوں اور یوتیوں کو پیچس لگ گیا ہے
November 19, 2024 at 9:42 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
فیصل واوڈا پریس کانفرس کر رہے ہیں۔اور کہتے ہیں کہ

چوبیس کو کوئی رہائی نہیں ہو رہی۔عمران خان اندر ہیں تو باہر سب مراعات لے رہے ہیں۔پی ٹی آئی کے لوگ کمپرومائزڈ ہیں۔معاشی اشاریے بہتر ہونا کا کریڈٹ حکومت نہیں ایس آئی ایف سی کو دیتا ہوں۔
November 19, 2024 at 9:37 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
پھر دل ہے قصدِ کوچۂ جاناں کئے ہوئے
رگ رگ میں نیشِ عشق کو پنہاں کئے ہوئے

پھر ہے نگاہِ شوق کو دیدار کی طلب
مدت ہوئی ہے جرأتِ عصِیاں کئے ہوئے

پھر لے چلی ہے وحشتِ دل شہرِ حسن میں
جنسِ گرانِ عشق کو ارزاں کئے ہوئے
November 18, 2024 at 1:22 PM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
جب بھی تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت ﷺ ،دفاع اہلبیت وصحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ،نفاذ دین ،جہاد ،امت کی بیٹیوں کے غم ،اولیاء و اسلام کےجرنیلوں کی سیرت اور امت کےعروج کیلئےجدوجہد کی بات ہوگی نظر جن پہ ٹھہرےگی وہ بابا جی ہیں

روئیں گےبعد صدیوں لوگ کہ اک خادم وہ آیاتھا
#علامہ_خادم_حسین_رضوی
November 19, 2024 at 10:45 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
چوتھےسالانہ عظیم الشان "عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ" کی تقریبات کےدوران "ٹیم گرینڈ میڈیا سیل" کی جانب سےعرس کے تینوں ایام میں مکمل زمینی و فضائی مناظر کی براہ راست کوریج کی جائےگی۔
براہِ راست کوریج سےاستفادہ حاصل کرنےکےلیے چینل کو سبسکرائب کرلیں
#GrandMediaCell
youtube.com/@grandmediacel…‎
November 19, 2024 at 3:56 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
ملنگوں کے سربراہ
November 19, 2024 at 10:57 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
*ہنسی لبـوں پر جب اُن کے آتی، ستارے🌠🥺*
*جیسے ہوں جھلملاتے*
*نہ کوئی اب تک بھول پایا، امامِ عشاق بابا جانم 😭*
*Miss you baba janm 🥺💗*
November 19, 2024 at 10:57 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
‏جس نے ختمِ نبوت ﷺ پہ پہرہ دیا♥️
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
November 19, 2024 at 11:03 AM
‏اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں ہم تو محبوب بھی محبوب خدا رکھتے ہیں ❤️
November 19, 2024 at 10:58 AM
Reposted by حافظ مزمل کریم ناصر
❤️♥️♥️❤️❤️❤️❤️❤️
November 18, 2024 at 6:03 PM