Mustataab | مستطاب
banner
mustataabfayyaz.bsky.social
Mustataab | مستطاب
@mustataabfayyaz.bsky.social
میرا مقصد سچ بولنا حق کا ساتھ دینا اور سچ لوگوں تک پہنچانا ہے
اسکے علاوہ میں یہ مانتا ہوں کہ
"ہم پاکستانی پاکستان کے شہری اور پاکستان کے مالک ہیں"۔
میں کسی جابر کو کچھ نہیں سمجھتا۔
ساوتھ کوریا کی عوام نے 2 گھنٹے میں ہی مارشل لاء والا پروگرام واڑ کر رکھ دیا ہے
لیکن داد بنتی ہے SouthKorea کی فورسز کی انھوں نے گولی پھر بھی نہیں چلائی۔
December 4, 2024 at 10:42 AM
‏جس عمران خان کو ہم جانتے ہیں وہ بھی ایسا بیان نہیں دے سکتا جو ابھہ بیرسٹر صاحب فرما رہیں ہیں۔۔۔
December 2, 2024 at 1:37 PM
کرم میں جنگ سا سماں شیعہ سنی جنگ میں جدید اسلحہ استعمال ہو رہا ہے ایک شرابی سائیکو پیتھ نے پورے ملک میں آگ لگائی ہوئی ہے۔
November 26, 2024 at 7:31 PM
فائرنگ اور اندھا دھن شیلنگ کی جا رہی ہے پاکستان کے شہریوں پر۔
فلسطین میں یہودی بھی ایسے ہی مارتے ہیں مسلمانوں کو۔
November 26, 2024 at 7:27 PM
پشتون بھائیوں کا بھی اپنا ہی سویگ ہے۔
بھاگتے پولیس والوں کو پکڑ لیا اور کہا کہ عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگاؤ تو چھوڑ دیں گے ۔۔ جو پولیس مارنے آئی تھی وہ بیچاری پٹھانوں کو دیکھ کر عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگانے لگ پڑی۔
November 26, 2024 at 9:45 AM
پاکستان کی غیور غیرتمند
دلیر اور اپنے حق کیلئے لڑنے مرنے والی قوم پشتون کو سرخ سلام۔
آپکی ملک کیساتھ عمران خان کیساتھ یہ وفاداری یہ پنجابی ہمیشہ یاد رکھے گا۔
پنجاب بزدل تھا اور ہے اس بات کا افسوس بھی ہے۔
November 26, 2024 at 9:33 AM
ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان کا قبضہ، ڈی چوک پر موجود کنٹینرز پر پی ٹی آئی کارکنان چڑھ گئے
November 26, 2024 at 8:59 AM
‏یہ لال ٹوپی والا شفقت ایاز ہے جو یوتھ ونگ کا صوبائی صدر ہے
شفقت نے اس پولیس اہلکار کو پانی پلایا جو شیلنگ کررہا تھا
اسے مظاہرین سے بچایا اور وعدہ کیا کہ ایک بال بھی بیکا نہیں ہوگا بحفاظت واپس بھیج دیا جائیگا۔
#punjabpolice #Imrankhan
November 25, 2024 at 11:56 AM
پی ٹی آئی احتجاج معاملہ 26 نمبر چونگی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار بور ہونے لگے بوریت دور کرنے کے لیے پولیس اہلکاروں نے تفریع تلاش کرلی پولیس اہلکار 26 نمبر چونگی کے ہے قریب جھولا جھول کر بوریت دور کرتا رہا.
#imrankhan
November 25, 2024 at 8:08 AM
بشرا بی بی کا ہزارہ انٹرچینج پہنچ کر کارکنوں سے خطاب ،،، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ہم نے مارچ ختم نہیں کرنا ،، آخری سانس تک کھڑی رہونگی ،،، آپ نے میرا ساتھ دینا ہے۔
#imrankhanpti
November 25, 2024 at 7:59 AM
برہان انٹرچینج پر سے پولیس کے بھاگنے کے مناظر۔
#imrankhan #IMRANKHANPTI
November 25, 2024 at 7:19 AM
علی آمین گنڈا پور پشتو میں بتا رہے ہیں کہ کارکنان نے مجھے واشروم بھی نہیں جانے دیا۔
November 25, 2024 at 7:13 AM
عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری۔
November 25, 2024 at 7:12 AM
خیبرپختونخوا قافلہ پنجاب میں داخل ہونے والا ہے
کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے۔
#PTIprotest #ImranKhan
November 24, 2024 at 12:39 PM
‏پیارے پاکستانیو!
سمندر میں میرے کھانے کے لیے تمہاری بدبودار انٹرنیٹ کیبل کے علاوہ اور بہت کچھ ہے۔
ہر بار اپنی بے غیرتیوں کا ملبہ مجھ غریب پر نہ ڈالا کرو۔
آپ کی شُبھ چِنتک
شارک مچھلی
November 23, 2024 at 12:21 PM
‏یہ کنٹینرز پر کپڑا اس لیے نہیں ڈال رہے کہ انہیں سردی لگ رہی ہے۔ یہ اس گرین سکرین کا استعمال کر کے احتجاج کی وڈیوز بنائیں گے جنہیں انتہائی آسانی کے ساتھ ایڈیٹ کر کے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ گرین سکرین کے ساتھ بنی وڈیو کو آپ ایڈیٹنگ میں کچھ بھی بنا سکتے ہو۔
November 23, 2024 at 12:20 PM
24 November Final Call
Final Round.
Come Out For PAKISTAN.
#IMRANKHAN #PTI
#ImranKhanPti
November 22, 2024 at 9:46 AM
ڈاکٹر ریاض لنگ کی بیٹی جن کی پولیس نے انگلیاں توڑ دی ہیں پولیس کی فسطائیت کے متعلق بتایا رہی ہیں.
#imranKhan #PTI
November 21, 2024 at 11:18 AM
یہ ہے ایک ملک دو دستور۔
ایک طرف ملک وقوم کی خاطر شہید ہونے والوں کی لاشوں کو گدھے پر لاد کر لایا جارہا ہے۔
جبکہ دوسری طرف ملک اور قوم کا بیڑا غرق کرنے والے کو
پاکستان آئیرفورس کے خصوصی طیارے لایا جا رہا ہے 😢
November 21, 2024 at 10:55 AM
کسی بھی ملک میں اپنے شہید فوجیوں کی اس طرح بے حرمتی نہیں کی جاتی۔
نہ تو ہم حالت جنگ میں ہیں اور نہ ہمارا ملک دیوالیہ ہو چکا ہے ۔
جنریلوں کی عیاشیاں بنگلے و زمینوں کے مربعے دیکھیں آپ سب سمجھ جائیں گے کہ ان غریب جوانوں کا حق کون کھا رہا ہے۔
#imrankhan
#24NovemberFinalCall
November 21, 2024 at 10:14 AM
توشہ خانہ ٹو سے رہائی کے برد بعد علیمہ خانم کی میڈیا سے گفتگو۔
مبارک باد اور کریڈٹ بیرسٹر سلمان صفدر کا بنتا ہے، ہم ان ہی کی مشورے پر چلے، پچھلے 2 سال میں سلمان صفدر نے مشکل حالات میں قانونی جنگ لڑی۔
#PTI #Imrankhan
November 20, 2024 at 1:13 PM
کپتان کو دباؤ میں رکھنے کیلئے بہت ہی گھٹیا اور بے بنیاد کیسز بنائے گئے۔
مگر الحمدللہ مرشد اللہ کی مدد سے ہر کیس سے سرخرو ہو رہے ہیں۔
#imrankhan #Pti
November 20, 2024 at 11:34 AM
فائنل راؤنڈ کیلئے تمام پاکستانی گھروں سے باہر نکلیں۔
اسلام آباد و راولپنڈی کے تمام لوگ اپنے خاندانوں دوستوں کیساتھ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور آنے والے مہمانوں کی حسب توفیق مہمان نوازی ضرور کریں۔
کھانا ہو سکے تو کھانا پہنچائیں بستر ہو سکے تو وہ پہنچائیں حصہ ضرور ڈالیں۔
اور WIFI کے پاسورڈز ہٹا دیں🙏🏼
November 20, 2024 at 11:30 AM
عمران خان کے ساتھ بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات ختم۔
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر آج دوسرے روز بھی میڈیا سے بات کیے بنا ہی روانہ ہو گئے۔ #PTI #imrankhan #Adiyalajail
November 20, 2024 at 11:15 AM
توشہ خانہ 2 میں عمران خان کو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہا کر دیا۔
#PTI #IMRANKHAN
November 20, 2024 at 11:03 AM