إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
Young Lawyer ⚖ 🇵🇰 🇬🇧 l Ex Information Secretary @ISFPunjab l Imranist l Student of Law @UniversityofLaw Manchester l #BehindYouSkipper ❤✌
Lahore - Manchester
احتجاج میں موجود پی ٹی آئی کارکنان خصوصاً بلوچستان سے آنے والا قافلہ جو دو دن سے سفر کر کے پہنچا ہے ہمارے ان بھائیوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے سب بھوکیں ہیں،مہربانی فرمائیں جو قریبی رہائشی گھرانے ہیں انکے کھانے پینے کا بندوبست کریں پلیزززز
اس پیغام کو سب تک پہنچائیں

عمر امین گنڈاپور، شاہد خٹک، سالار خان کاکڑ، بیرسٹر عمیر خان نیازی، صدام ترین، داؤد شاہ کا قافلہ اسلام آباد سے 47 کلومیٹر پیچھے فتح جنگ پہنچ گیا ہے

شوکت خانم نے ایک پُتر کو جنم دیا جس نے اس قوم کو پڑھائے جانے والا جھوٹا مطالعہ پاکستان کو لیرولیر کر دیا

میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں

میانوالی سے قافلے سی پیک پر بہت آگے نکل چکے ہے
قافلے کو پانی کی ضرورت ہے، صدام خان ترین

صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں فیصل آباد سے نکلنے والا قافلہ سرگودھا پہنچ گیا۔

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے