مستنصر حسین تارڑ
banner
mustansartarar.bsky.social
مستنصر حسین تارڑ
@mustansartarar.bsky.social
مستنصر حسین تارڑ کی تمام تحریروں کے بہترین اقتباسات ،
ریڑھی والا کلو امرود کے دس روپے زیادہ وصول کر لے تو پاکستان کا سارا سسٹم متحرک ہوجاتا ھے
اس ڈاکہ زنی پر کسی کی نظر کیوں نہیں پڑتی
January 30, 2025 at 9:34 AM
اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ.

افریقی کہاوت
December 3, 2024 at 9:25 AM
اگر آپ عقلمند ہیں تو اس موجودہ معاشرے میں یہ آپ کے لئے بڑی مصیبت ہے کیونکہ آپ کو اس معاشرے کے بے وقوفوں سے لڑنا پڑے گا - -
December 3, 2024 at 9:22 AM
اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔
بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔
November 24, 2024 at 4:38 PM