مزاحمت کے اپنے رنگ اور طور طریقے ہوتے ہیں ، ماضی قریب میں قائدین اور سیاسی جماعتوں نے سر جھکا کے سب قبول کیا لیکن عمران خان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا !
مزاحمت کے اپنے رنگ اور طور طریقے ہوتے ہیں ، ماضی قریب میں قائدین اور سیاسی جماعتوں نے سر جھکا کے سب قبول کیا لیکن عمران خان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا !
دیکھتے ہیں یہ حکومت کب تک اسلام آباد بند رکھتی ہے۔
دیکھتے ہیں یہ حکومت کب تک اسلام آباد بند رکھتی ہے۔
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا
فہمیدہ ریاض
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا
فہمیدہ ریاض
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
عمران خان تو ہوگا!
عمران خان تو آئیگا!
عمران خان تو ہوگا!
عمران خان تو آئیگا!
انٹیلیجنس سے رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر 6 لاکھ بندہ نکل رہا ہے اور یہ تعداد وقت کے ساتھ زیادہ بھی ہو سکتا ہے
انٹیلیجنس سے رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر 6 لاکھ بندہ نکل رہا ہے اور یہ تعداد وقت کے ساتھ زیادہ بھی ہو سکتا ہے
اسلام آباد کے رہائشی عمارتوں کی بھی اس وقت چیکنگ جاری ہے۔۔ پولیس اور ایف سی کی نفری عمارتوں کے اندر ہے۔
ایف ٹین کے مختلف عمارتوں کی تلاشی جاری
اسلام آباد کے رہائشی عمارتوں کی بھی اس وقت چیکنگ جاری ہے۔۔ پولیس اور ایف سی کی نفری عمارتوں کے اندر ہے۔
ایف ٹین کے مختلف عمارتوں کی تلاشی جاری
عمران خان کی فائنل کال کے اعلانات پختون خواہ کے مسجدوں میں شروع۔۔۔🔥
باہر محلے کے سپیکر پر انقلاب انقلاب انقلاب
عمران خان کی فائنل کال کے اعلانات پختون خواہ کے مسجدوں میں شروع۔۔۔🔥
باہر محلے کے سپیکر پر انقلاب انقلاب انقلاب
پاراچنار میں شدید احتجاج
سکردو میں شدید احتجاج
موٹرویز اور سڑکیں بند
کشمیر میں شدید احتجاج
جڑواں شہر میں لاک ڈاؤن
ہاسٹلز، گھروں پر چھاپے
آپ کا ویژن ہے سر 🖐️
پاراچنار میں شدید احتجاج
سکردو میں شدید احتجاج
موٹرویز اور سڑکیں بند
کشمیر میں شدید احتجاج
جڑواں شہر میں لاک ڈاؤن
ہاسٹلز، گھروں پر چھاپے
آپ کا ویژن ہے سر 🖐️