Raza14847
banner
mustafar5.bsky.social
Raza14847
@mustafar5.bsky.social
April 12, 2025 at 5:39 AM
غریب عوام کے لئے ریلیف کی بات کی جائے تو کہا جاتا ہے کہ خزانہ خالی ہے لیکن آگر اراکین اسمبلیوں کی تنخواہوں اور مراعات میں بےتحاشہ اضافے کی قرارداد اسمبلی میں آئے تو تمام پارٹیوں کے ممبران ایک پیج پر ہوتے ہیں اور ذاتی فوائد والےاللوں تللوں کے لئے فنڈز کہاں سے آ جاتے ہیں ؟
February 1, 2025 at 9:43 AM
بجلی پیدا کرنے والی پرائیویٹ کمپنیوں (IPPS) کے ساتھ معاہدوں کی منسوخی اور کم قیمت پر تجدیدی معاہدوں کے نتیجے میں ہونے والی بچت کو بجلی کی قیمت میں کمی کر کے غریب عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔ لاکھوں روپے تنخواہیں اور پنشن لینے والی بدمعاشیہ کی مفت خوریاں بند کرو ۔
January 31, 2025 at 2:52 AM
Reposted by Raza14847
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پاکستانی مصنوعات کی بطور متبادل فروغ کے لیے پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام ایکسپو سینٹر میں دوروزہ نمائش بعنوان ”میرابرانڈپاکستان“ کا افتتاح کرنے کےبعد میڈیا سے گفتگو اور اسٹالز کا دورہ کررہےہیں۔
#MeraBrandPakistan
January 18, 2025 at 10:00 AM
January 7, 2025 at 7:31 AM
January 5, 2025 at 8:51 AM
نعیم صدیقی رحمہ اللہ کا ماہنامہ عالمی ترجمان القرآن کے ماہ دسمبر کے شمارے میں ۔ " اسلام کا خط ، ایک مسلمان کے نام" مزید تفصیل کے لئے www.tarjumanulquran.org
December 15, 2024 at 12:39 PM
سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ کا"شریعت کا نفاذ ، مفہوم اور تقاضے" کے موضوع پر اہم مضمون ۔ ماہنامہ عالمی ترجمان القرآن کے ماہ دسمبر کے شمارے میں ۔ مذید تفصیل کے لئے ۔ www.tarjumanulquran.org
December 10, 2024 at 10:29 AM
محترم جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان کے ماہنامہ عالمی ترجمان القرآن کے ماہ دسمبر کے شمارے میں اہم اشارات ۔ مذید تفصیل کے لئے ۔ www.tarjumanulquran.org
December 8, 2024 at 11:01 AM
Reposted by Raza14847
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
December 7, 2024 at 12:30 PM
Redirecting...
www.facebook.com
December 7, 2024 at 11:51 AM
محترم جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان کے ماہنامہ عالمی ترجمان القرآن کے ماہ دسمبر کے شمارے میں "جماعت اسلامی اور موجودہ جہدوجہد" کے موضوع پر اشارات ۔
مذید تفصیل کے لئے ۔۔ www tarjumanulquran.org
December 7, 2024 at 4:38 AM
Reposted by Raza14847
دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
December 6, 2024 at 12:59 PM
Reposted by Raza14847
مولانا مودودی کی بصیرت افروز تحریر
پڑھیں، غور کریں، آگے بھیجئے اور دعا دیئجئے اور دعا لیئجئے
December 5, 2024 at 1:01 PM
November 21, 2024 at 8:22 AM
ماہنامہ ترجمان القرآن کے ماہ نومبر کے شمارے میں یحییٰ سنوار شہید کی وصیت ۔
www.tarjumanulquran.org
November 20, 2024 at 11:26 AM
Reposted by Raza14847
ماہنامہ عالمی ترجمان القرآن کے ماہ نومبر کے شمارے میں اہم مضمون ۔۔۔
تفصیل ک لئے www.tarjumanulquran.org
November 18, 2024 at 9:29 AM
ماہنامہ عالمی ترجمان القرآن کے ماہ نومبر کے شمارے میں اہم مضمون ۔۔۔
تفصیل ک لئے www.tarjumanulquran.org
November 18, 2024 at 9:29 AM
Redirecting...
www.facebook.com
November 18, 2024 at 9:26 AM