mustafamenapal.bsky.social
@mustafamenapal.bsky.social
جب پشتون قوم کیساتھ کوئی واقعہ ہوتا یے تو ہمیں قومی اسمبلی میں محسن داوڑ کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے محسن داوڑ نےقومی اسمبلی میں پشتون قوم کی بہت دلیرانہ نمائیندگی کی تھی اور اب میں اسمبلی سےہابر بہترین نمائندہ پشتون قوم کا بہترین نمائندہ ہے آج کے دن ہمیں قومی اسمبلی میں محسن داوڑ بہت کمی محسوس ہوئی
December 16, 2024 at 1:00 PM