M.عمرshams
banner
musmanshamspti.bsky.social
M.عمرshams
@musmanshamspti.bsky.social
Pinned
تمام دوستوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
How did you guys like my video or not?
December 15, 2024 at 7:54 PM
بس جواب اسی چیز کا چاہیے کی گولی کیوں چلائی؟
‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#ImranKhanLifeAtHighRisk
‎#imrankhanpti
‎#گولی_کیوں_چلائی_نمک_حرامو
‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
December 4, 2024 at 1:35 PM
Reposted by M.عمرshams
تھو ۔۔۔ تھو ۔۔۔ تھو
November 29, 2024 at 12:30 PM
Reposted by M.عمرshams
شامی اپوزیشن فورسز نے بشار الاسد رجیم کے سینئر کمانڈروں کو گرفتار کر لیا جو M5 ہائی وے کے ذریعے حلب سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
November 29, 2024 at 12:28 PM
Hi! How are you
i am a good digital marketer If someone wants to run his/her Facebook/Instagram page of a friend or wants to make a post of some kind, then I am ready to provide my services. I don't have any job right now, so I thought I'll post it, maybe I can get a job.
#digital #digitalmarketing
November 29, 2024 at 11:53 AM
کوئی شخص ماں کے پیٹ سے دہشت گرد پیدا نہیں ہوتا یہ ہماری ایجنسیز بناتی ہیں
#IslamabadMassacre
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 27, 2024 at 2:38 AM
Reposted by M.عمرshams
‏دن کی روشنی میں گلے ملے
‏اور رات میں قتل عام!

‏یہ ہے خنزیر ہیجڑوں کی ناپاک فوج!
November 26, 2024 at 11:59 PM
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!!
‎#نومبر24_یوم_انقلاب
November 26, 2024 at 9:03 AM
Reposted by M.عمرshams
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
Reposted by M.عمرshams
دو دن لگاتار مزاحمت کرتے تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھوک پیاس اور نیند سے بے حال ہیں مگر حوصلے بلند ہیں
November 26, 2024 at 2:21 AM
Reposted by M.عمرshams
#ShameHandlers
جس لینڈ کروزر نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا وہاں پی ٹی آئی کا دور دور تک کوئی کارکن یا قافلہ نہیں تھا۔
اس ثبوت کو سب پھیلا دیں اور محفوظ بھی کر لیں۔
November 26, 2024 at 2:27 AM
Reposted by M.عمرshams
یہ تین نامعلوم افراد ڈی چوک میں کیا لگا رہے ہیں؟ کیا یہ کسی نئی تخریب کاری کی تیاری کر رہے ہیں؟
November 26, 2024 at 2:34 AM
Reposted by M.عمرshams
‏حکومت کی طرف سے سڑکیں اور ریلوے بند کرنے کے بعد تحریک انصاف کے 2 کارکن نہر و نہر اسلام آباد روانہ ...!
November 25, 2024 at 4:49 PM
Reposted by M.عمرshams
یااللہ
آج اسلام آباد کے D چوک طرف رخ کرنے والے تمام قافلوں کے
حفاظت فرما آمین۔
❤️🤲
November 25, 2024 at 4:49 PM
ڈیرہ غازی خان کا غلام یاسین دوستوں کے ساتھ ہوٹل پر بیٹھا چائے پی رہا تھا کہ بشری بی بی کا بیان اس پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑا۔
November 23, 2024 at 9:45 AM
Reposted by M.عمرshams
November 22, 2024 at 8:49 PM
*" السلام علیکم پاکستان تحریک انصاف
*آزاد کشمیر کے تمام تنظیمی عہدیداران ڈسٹرکٹ ممبران و پارٹی کارکنان سے یہ اپیل کی جا رہی ہے 24 نومبر کو صدر جماعت عبدالقیوم نیازی صاحب کی قیادت میں اسلام آباد کال میں شرکت کریں اپنے اور اپنے آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے روشن پاکستان کی لیے، بہتر کل کے لیے
November 22, 2024 at 7:14 AM
‏فائنل کال- وقټ انقلاب! ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 5:03 PM
مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے
November 19, 2024 at 9:39 AM
پاکستان کو لوٹ کے
جو لوگ اپنا ٹیکس ادا نہیں کر سکتے وہ اتنی جائیدادیں کہاں سے خرید لیتے ہیں ؟ وڈی لائٹ سے روشنی ڈالیں ۔۔۔۔۔
November 19, 2024 at 4:47 AM
November 19, 2024 at 4:42 AM
تمام دوستوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 7:00 PM