musmanbhutto.bsky.social
@musmanbhutto.bsky.social
Reposted

اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی 16 جماعتیں شریک تھیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں قیام امن اور صوبائی وسائل کے وفاق سے تنازع کے حوالے سے ہونے والی اے پی سی کا بائیکاٹ کیا، فیصل کریم کنڈی
December 5, 2024 at 2:56 PM
Reposted

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے درمیان معاملات کے حل کیلئے پی پی پی اور حکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی موجود
December 5, 2024 at 3:05 PM
Reposted

صدر مملکت نے آپریشن کے دوران دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث مطلوب دہشت گرد کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کی تعریف کی

فتنۃ الخوارج کے مکمل خاتمے کیلئے پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، صدر مملکت

صدر مملکت کا دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے قومی عزم کا اظہار
December 5, 2024 at 3:17 PM