Aisee Tanhai aka Jawab Naheen.
Aisee Tanhai aka Jawab Naheen.
واقعہ پہلگام میں ہوا، متاثرین جموں اور کشمیر میں اور مودی گھومتا پھرے بہار اور گجرات میں۔
کوئی مودی کو متاثرہ علاقے کی گوگل ڈائریکشن بھیجے۔

Said it last night much earlier than JD Vance telling India-Pakistan:
Fix it yourself.

Just tell them it is a deep fake video. No worries. 😜

پختونوں کا سب سے بڑا شہر نہ کابل ہے، نہ جلال آباد اور نہ پشاور۔ وہ کراچی ہے۔

جب اُمِ جنات المعروف پنکی پیرنی موجود ہوں تو عوام کو تکلیف دینے کیوں دیں؟
ڈی چوک کو جنات سے بھر دیں۔
ویسے وہ آج نظر نہیں آئیں۔ انہوں تو کارکنوں سے حلف لیا تھا ڈی چوک پر اس وقت تک رہنے کا جبتک “ خان” رہا نہیں ہو جاتا۔ ہو سکتا ہے وہ رہا ہو گیا ہو اور اُمِ جنات کے پاس ہو۔