Aleena khan
banner
murshad1.bsky.social
Aleena khan
@murshad1.bsky.social
PTI
گولی کیوں چلائی؟
November 30, 2024 at 1:44 AM
استغفراللہ
November 30, 2024 at 1:43 AM
THE DICTATOR MUST RESIGN
November 26, 2024 at 12:16 AM
اوورسیز پاکستانیوں کا 24 نومبر احتجاجی شیڈول 🚨
November 20, 2024 at 1:24 PM
حسن نواز شریف نے بذات خود نہیں بلکہ حکومت برطانیہ نے ٹیکس کیس میں اسے دیوالیہ/بینک کرپٹ کروایا ہے اور برطانوی حکومت کیجانب سے تحقیقات جاری بتائی جاتی ہیں جس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں
November 17, 2024 at 7:12 PM
24 نومبر کو عوامی طاقت ناانصافی اور جبر کی بنیادیں ہلا کر رکھ دے گی۔ یہ ایک آزاد اور خودمختار قوم کے خواب کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ہماری ⁦‪#FinalCall‬⁩ ہے، جس کی قیادت ایک ایسے لیڈر کے ہاتھ میں ہوئی ہے جو سچائی کی لڑائی میں کبھی ڈگمگایا نہیں۔
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 17, 2024 at 3:31 PM
کمال ہے تم نے مقید اس کو رکھا ہے
جو ہمارے دلوں میں رہتا ہے
جو ہمارے دلوں کا قیدی ہے ❤️
November 17, 2024 at 3:21 PM