muntahagull.bsky.social
@muntahagull.bsky.social
‏اے اللہ میرے آنے والے دن بہترین فرما اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو مجھے ذہنی سکون عطا فرما اور میرے معاملات کو آسان کر دے آمین🤲🏻❤️
November 18, 2024 at 4:53 PM