اب کـون تـیـــری یـاد کے معــمول سـے نکلے
اب کـون تـیـــری یـاد کے معــمول سـے نکلے
چُپ ہی وزنی دلیل ہوتی ہے
چُپ ہی وزنی دلیل ہوتی ہے
وہ مسکرا رہے ہیں, تو گویا بہار ہے🤍
وہ مسکرا رہے ہیں, تو گویا بہار ہے🤍
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ، "ضرورت ہے" !
❤
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ، "ضرورت ہے" !
❤
تو میرے بعد کسی اور کو تاحیات میسر ہوگا
تو میرے بعد کسی اور کو تاحیات میسر ہوگا
تیرے لائق نہ سہی پھر بھی گزارا کر لے
عشق بس کا نہیں لگـتا تو تمـاشا نـہ بنا
کام مشکل ہـے تو چپ چاپ کـنارا کر لے
تیرے آنسو میری دولت میری ساری دنیا
اس شــراکت میں منافع ہـے خدارا کر لے
مسئلہ حل بھی تو ہوتا ہے تحمل سے مگر
تو مجھے چھوڑ کے جانے کا خسارہ کر لے
تیرے لائق نہ سہی پھر بھی گزارا کر لے
عشق بس کا نہیں لگـتا تو تمـاشا نـہ بنا
کام مشکل ہـے تو چپ چاپ کـنارا کر لے
تیرے آنسو میری دولت میری ساری دنیا
اس شــراکت میں منافع ہـے خدارا کر لے
مسئلہ حل بھی تو ہوتا ہے تحمل سے مگر
تو مجھے چھوڑ کے جانے کا خسارہ کر لے
میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
میرے۔۔۔۔۔ آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک
اور پھر پھول سے۔۔۔ تتلی سے کئی رنگ تراش
💕
میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
میرے۔۔۔۔۔ آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک
اور پھر پھول سے۔۔۔ تتلی سے کئی رنگ تراش
💕
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں!!🤫
تمہاری نسل کے پرندے..............🐧
ہمارے سامنے نہیں اُڑا کرتے...........🦅
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں!!🤫
تمہاری نسل کے پرندے..............🐧
ہمارے سامنے نہیں اُڑا کرتے...........🦅
جن کو آپ کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے
جن کو آپ کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی, کہ تو رنگ نہ بدلے
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی, کہ تو رنگ نہ بدلے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
غلامی کو برکت سمجھنے لگیں
اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
خدا ایسے احساس کا نام ہے
رہے سامنے اور دکھائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
غلامی کو برکت سمجھنے لگیں
اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
خدا ایسے احساس کا نام ہے
رہے سامنے اور دکھائی نہ دے
بلھا کر کے ہار سنگھار نَچے
کیوں نہ پتھر وی پگھل کے ہون پانی
جَدوں سَمنے یار دے یار نَچے
جُڑے تال نال تال تے ناچ ہُندا
او ناچ کادا جو بے تال نَچے
بلھا اِک دے اَگے نچیا سی
اَگے بلھے دے کئی ہزار نَچے
🖤
بلھا کر کے ہار سنگھار نَچے
کیوں نہ پتھر وی پگھل کے ہون پانی
جَدوں سَمنے یار دے یار نَچے
جُڑے تال نال تال تے ناچ ہُندا
او ناچ کادا جو بے تال نَچے
بلھا اِک دے اَگے نچیا سی
اَگے بلھے دے کئی ہزار نَچے
🖤
ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ؟؟؟
جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چبھو کر زخمی کر دے,
کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے درگزر کا معاملہ اختیار کرنا چاہیے...!!!🔥
ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ؟؟؟
جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چبھو کر زخمی کر دے,
کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے درگزر کا معاملہ اختیار کرنا چاہیے...!!!🔥