Ⓜ️unir 🅰️wan
banner
munirawan7798.bsky.social
Ⓜ️unir 🅰️wan
@munirawan7798.bsky.social
Aquarius ✖mominoo2007/ Lahore/ UAE
#love/music/poetry/nature/Birds/Animals/wife/kids/friends
Pinned
نیلا ہے آسمان
چلے ھم جہاں
Reposted by Ⓜ️unir 🅰️wan
Cousin marriage in Pakistan is a significant factor contributing to the rise of genetic disorders, impacting the health of future generations. Awareness and education are crucial to address this issue.

#GeneticDisorders #HealthAwareness #CousinMarriage
November 30, 2024 at 1:24 AM

نیازی ! یہ تیرے احمق یوتھیے
جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق ڈھٹائ
دو نیم ان کی منطق سے فہم و فراست
سمٹ کر عقل ان کی ٹخنوں میں آئ
سیاست سے کرتی ہے بیزار دل کو
کسی یوتھیے سے میری سر کھپائ
زلالت مطلوب و مقصود ان کو
نہ غیرت ذرا سی نہ خوف خدائ

#مومن_منصور
November 29, 2024 at 5:32 PM
#مرشد

‏سردی اسقدر زیادہ تھی کہ تمام ذی روح انسان حیوان ، چرند پرند اپنے اپنے ٹھکانوں میں دم دبک کر بیٹھے تھے
ٹھنڈی ہوا ہڈیوں میں اترتی محسوس ہو رہی تھی
سیاہ بادل شام سے گھر کر آئے تھے ایسا لگتا تھا کہ اب برسے کہ اب
ایسے میں ایک سرکاری کوارٹر کے کواڑ سے چھنچھناتی روشنی باہر آ
November 29, 2024 at 5:29 PM
بشری بی بی کے ایک فضول بیان سے پی ٹی آئ کو شدید نقصان پہنچا
مگر حکومت نے ہر شہر میں انکیخلاف مقدمات درج کروا کر نہایت گھٹیا اور احمقانہ کام کیا ہے ۔
بی بی کیخلاف اب تک جیو کیمطابق 200 مقدمات درج ہو چکے۔
چولو! کچھ تو نیا کر لو
ہر دفعہ گھسی پٹی حرکتیں
وہ بھی ایک خاتون کیخلاف
🖐🖐🖐🖐🖐
November 23, 2024 at 7:58 AM
جو تھا نہیں ہے جو ہے نہ ہوگا یہی ہے اک راز محرمانہ
قریب تر ہے نمود جس کی ہے مشتاق اسی کا زمانہ
(علامہ اقبال )

#مومن_منصور
November 22, 2024 at 8:53 AM
میری صراحی سے قطرہ قطرہ حوادث ٹپک رہا ہے
میں اپنی تسبیح روز و شب کا شمار کرتا ہوں دانہ دانہ
(علامہ اقبال )

#مومن_منصور
November 22, 2024 at 8:46 AM
ہر کسی سے آشنا ہوں جدا جدا ہے رسم و راہ میری
کسی کا راکب کسی کا مرکب کسی کی عبرت کا تازیانہ

#مومن_منصور
November 22, 2024 at 8:44 AM
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں دیا وہ مینشن کر دیں ۔ فالو بیک 💯 % گارینٹڈ
کچھ مصروفیات کیوجہ سے فالو کرنیوالے دوستوں سے تاخیر پہ معذرت
دیر آید درست آید
❤❤
November 22, 2024 at 8:41 AM
دل تڑپتا ہے میرا تیرے سرد رویے پہ
دیکھو تو اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے
#مومن_منصور
November 20, 2024 at 5:54 PM
ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر
اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر

تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں
اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر

#مومن_منصور
November 19, 2024 at 5:44 PM
‏وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا۔۔۔
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
November 19, 2024 at 5:43 PM
‏جب میں نے اپنی سابقہ امبر ہرڈ سے رشتہ توڑ دیا تو میں نے اس کے لیے جو کچھ کیا اس کے لیے میں نے اسے بل دیا اور اس نے سب کچھ پورا ادا کیا۔ میں عورتوں کے ساتھ بہت کنجوس ہوں۔

"امبر ہرڈ کو لاپرواہی سے پیسہ خرچ کرنا پسند تھا جب تک کہ یہ میرا پیسہ تھا اس نے اچھی شہرت حاصل کرنے کے لئے
November 19, 2024 at 5:39 PM
یہ بلی چوری کی ہے مالک نشانی بتا کر لے جائے
November 19, 2024 at 11:58 AM
اگر محبت مجسم صورت ہوتی

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
November 19, 2024 at 3:09 AM
Amir bhai ! Keep in mind " once a chawwal is always chawwal " 😄 so don't care of themes, these are mentally sick.
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں سب لوگ ایک دوسرے کو فالو کریں اگر میری طرف سے کسی کو ابھی تک فالو بیک نہیں ملا تو کمنٹ میں بتا دیں
November 19, 2024 at 2:27 AM
I'm one of them😄 19M
Bluesky has crossed 19M users.
November 18, 2024 at 9:39 AM
جو پاکستانی یہ سوچ رہے ہیں کہ x کی بندش کیبعد وہ نیلے آسمان پہ چڑھ جائیں گے وہ یاد رکھیں
اگلوں کو نہ x سے مسلہ ہے اور نہ ہی نیلے آسمان سے ۔
انہیں مصیبت اس سے ہے جو آپ پوسٹ کرتے ہیں اس لیے x کیبعد نیلے آسمان کی بھی باری آئے گی 😄

"چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں"
November 18, 2024 at 9:23 AM
نیلا ہے آسمان
چلے ھم جہاں
November 18, 2024 at 9:17 AM