Muneer tv
banner
muneertv.bsky.social
Muneer tv
@muneertv.bsky.social
شرقپور شریف ، ضلع شیخوپورہ ، صحافی ، سوشل ورکر
اللہ نے قرآن مجید کے اکثر مقامات پر جہاں اپنی راہ میں خرچ کرنے کا حکم دیا ہے وہاں مسافر پر خرچ کرنے کا حکم بھی آیا ہے یعنی مسافر پہ خرچ کرنا اللہ کی راہ پر خرچ کرنا ہے
November 18, 2024 at 5:58 PM
مدرسہ تعلیم القرآن کا ایک ذیلی ادارہ حضرت عبداللہ بن عبد المطلب علیہ اسلام مسافرخانہ قائم کر دیا گیا ، الحمدللہ آج دو مسافروں کی آمد ہوئی، یا اللہ تیرا شُکر
November 18, 2024 at 5:54 PM
ہمیشہ سچ لکھو ، کیونکے ، عزت ، ذلت , زندگی ، موت ، دولت فقیری ، سب اللہ کے دست قدرت میں ہے
November 18, 2024 at 1:22 PM