ایسے نہیں عوام مرشدء مانتی خان صاحب کو۔مرشدء کی دور اندیشی کو سلام ھے ۔ایک ایک بات کہی ھوئ سچ ثابت ھو رھی ھے۔مرشدء تیری زندگی دی خیر ھووے🤲♥️🌹✌️✌️✌️

اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔
پھیلائی ہر جگہ

ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
#FinalCall
#finalcall

عادل بازئی نے سب کچھ خان پر قربان کردیا، تاریخ آپ کی بہادری اور قربانی کو یاد رکھے گی۔

نظامِ عدل کی ایسی کی تیسی
جہاں منصف بکاؤ مال ہوگا
وہاں انصاف کی امید کیسی؟
امیروں کی وہی ٹھوکر پہ دنیا
ہماری بے بسی ویسی کی ویسی
تمہارا بھی مقدر ہوگی اک دن
میرے پاؤں میں ہے زنجیر جیسی
دعائے خیر کی حاجت ہے اب تو
ہمارے زخم کی حالت ہے ایسی۔۔۔
Khan zinda,bad
نظامِ عدل کی ایسی کی تیسی
جہاں منصف بکاؤ مال ہوگا
وہاں انصاف کی امید کیسی؟
امیروں کی وہی ٹھوکر پہ دنیا
ہماری بے بسی ویسی کی ویسی
تمہارا بھی مقدر ہوگی اک دن
میرے پاؤں میں ہے زنجیر جیسی
دعائے خیر کی حاجت ہے اب تو
ہمارے زخم کی حالت ہے ایسی۔۔۔
Khan zinda,bad
عجب انصاف ھے دیکھو ، کہاں کرنا کہاں بھرنا !