mumtazhussainn.bsky.social
@mumtazhussainn.bsky.social
ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو،
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔
#اردو #پاکستان #کراچی #زندگی
November 24, 2024 at 6:56 PM