ہم نے جنازوں پر پھول نہیں بلکہ پھولوں کے جنازے دیکھے

اپنے ہاتھ پر جلتا کوئلہ رکھو اور دعوا کرو کہ برف کا ٹکڑا ہے.....🥺

ہمارے لہجے میں یہ توازُن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی

وہی تیور،وہی افسردگی' اور سردسا لہجہ ..!!
شب بخیر زندگی ۔۔۔۔

جب تک حساب کا دن نہیں آجاتا آپکی نیکیوں اور اور برائیوں کا رجسٹر بند نہیں ہوتا اسلئے اچھے اعمال بھیجیں