banner
mulanasyedmoududi.bsky.social
@mulanasyedmoududi.bsky.social
.ISLAMIC SCHOLAR
.ISLAMIST IDEOLOGY
.MUSLIM PHILOSOPER
.JURIST/HISTORIAN
.JOURNALIST/ACTIVEST
.FOUNDER OF JAMMAT E ISLAMI
www.facebook.com/share/v/162W...

*Like comment share and follow the page*
Redirecting...
www.facebook.com
December 22, 2024 at 5:15 PM
جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم)

✨🖤
.
.

#mulanasyedmoududi #deenislamitoday
#afkamoududi #fikre_moududi #creator
#JamiatPK #SyedMoududi #humanity
#Moududi #MaulanaSyedAbulAlaMaududi
December 6, 2024 at 2:26 PM
اللہ کا خوف ہر برائ سے بچانے والا ہے اور اللہ کی محبت ہر بھلائ کا سرچشمہ ہے (اقوالِ مودودی رح)
November 30, 2024 at 6:27 PM
November 30, 2024 at 7:28 AM
www.facebook.com/share/p/1LzP...
Like and follow the Facebook page and also invite your friends😊
www.facebook.com
November 28, 2024 at 4:25 PM
اللہ کی کبریائی کا نقش جس آدمی کے دل پر گہرا جما ہوا ہو وہ اللہ کی خاطر اکیلا ساری دنیا سے لڑ جانے میں بھی ذرہ برابر ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے گا۔
سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ، تفسیر سورہ المدثر، تفہیم القرآن
November 27, 2024 at 10:04 AM
Reposted
ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
@naeemrehmanengr.bsky.social
November 25, 2024 at 8:17 PM
ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
@naeemrehmanengr.bsky.social
November 25, 2024 at 8:17 PM
مسلمان صدیوں تک قلم اور تلوار کے ساتھ فرماں روائی کرتے کرتے آخرکار تھک گئے، ان کی روح جہاد سرد پڑ گئی، قوت اجتہاد شل ہو گئی، جس کتاب نے ان کو علم کی روشنی اور عمل کی طاقت بخشی تھی، اس کو انہوں نے محض ایک متبرک یادگار بنا کر غلافوں میں لپیٹ دیا،
November 24, 2024 at 12:17 PM
اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست)
November 23, 2024 at 3:22 PM
اس سے بڑھ کر دیوالیہ پن اور کیا ہوسکتا ہے کہ انسان جس راہ میں اپنا تمام وقت تمام محنت تمام قابلیت اور پورا سرمایہ زندگی کھپا دے اس کی انتہاء پر پہنچ کر اسے معلوم ہو کہ وہ اسے سیدھی تباہی کی طرف لے آئی ہے اور اس راہ میں جو کچھ اس نے کھپایا ہے اس پر کوئی سود یا منافع پانے کے بجائے اسے الٹا جرمانہ بھگت
November 22, 2024 at 7:25 AM
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
’’جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب پاک صاف ہو اور خوشبو لگائے اور پھر جمعہ کی نماز کے لئے جائے، اور خاموشی سے خطبہ سنے، تو اس کے اس جمعہ سے اگلے جمعہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘‘
(صحیح بخاری)
November 22, 2024 at 7:23 AM
اجتماعی خرابیاں اُس وقت ابھر کر نمایاں ہوتی ہیں جب انفرادی خرابیاں پایۂ تکمیل کو پہنچ چکی ہوتی ہیں۔

سید مودودی ۔۔۔ اسلام کا اخلاقی نکتۂ نظر
November 18, 2024 at 3:32 PM